Supreme Court Dam Initiative

دلیپ کمار کی طبیعت پھر ناساز ہسپتال میں داخل

بالی ووڈ اداکار کو بخار کی وجہ سے ہسپتال داخل کروایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے نمونیا کی تشخیص کر کے انہیں مکمل آرام کا مشورہ دیا

نمونیے کا شکار اداکار کو ڈاکٹرز نے مکمل بیڈ ریسٹ بتایا ہے۔ چورانوے سالہ اداکار دلیپ کمار کو بخار کی وجہ سے ہسپتال لےجایا گیا جہاں ڈاکٹرز نے انہیں نمونیے کا بتایا۔ اداکار ان دنوں مکمل بیڈ ریسٹ پر ہیں۔ دلیپ کمار کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ کے مطابق ان کی صحت بہتر ہو رہی ہے۔ اداکار دسمبر میں اپنی 94 ویں سالگرہ منائیں گے

زیل نیوز میں شائع مضامین اور کمنٹس سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں
42020cookie-checkدلیپ کمار کی طبیعت پھر ناساز ہسپتال میں داخل

کالم نگار/رپورٹر : عطا حسین اطہر

http://zealnews.tv/wp-content/uploads/2016/10/favicon-300x300.png
زیل نیوزٹیم چترال کے جانے مانے صحافیوں اور لکھاریوں پر مشتمل ایک ٹیم ہے۔ جو کہ صحافتی میدان میں ایک نمایاں مقام اور نام رکھتی ہے۔ ان کی ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ خبر ہمیشہ سچی ہو
Share This