Supreme Court Dam Initiative

مولائی جان استاذ داغ ِ مفارقت دے گئے

چترال(زیل نمائندہ)محکمہ تعلیم میں لمبے عرصے تک انتہائی دیانت داری اور جان فشانی کے ساتھ تدریسی خدمات انجام دینے والا استاد مولائی جان انتقال کرگئے۔وہ کافی عرصے سے سرطان کی بیماری میں مبتلا تھا۔ مرحوم ایک ملنسار ،بااخلاق اور ہر ایک کا خیال رکھنے والا تھا۔ ان کے شاگردوں کی بہت بڑی تعداد مختلف شعبوں میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں ۔ مرحوم CEO, AKDFاختراقبال ،جاوید اقبال، اظہر اقبال اوراطہراقبال کے والد گرامی تھے۔ مرحوم کی نماز جنازہ بروز منگل دن ایک بجکر ۳۰ منٹ پر پولوگراؤنڈ چترال میں ادا کی جائےگی۔

زیل نیوز میں شائع مضامین اور کمنٹس سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں
117830cookie-checkمولائی جان استاذ داغ ِ مفارقت دے گئے

کالم نگار/رپورٹر : زیل نیٹ ورک

http://zealnews.tv/wp-content/uploads/2016/10/favicon-300x300.png
زیل نیوزڈیسک چترال کے جانے مانے صحافیوں اور لکھاریوں پر مشتمل ایک ٹیم ہے جو کہ صحافتی میدان میں ایک نمایاں مقام اور نام رکھتے ہیں۔ ان کی ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ خبر ہمیشہ سچ ہو اور اسلامی نظریہ اور نظریہ پاکستان سے متصادم نہ ہو۔
Share This