Supreme Court Dam Initiative

برغوزی گاؤں میں برفانی چیتے نے حملہ کرکے مال مویشیوں کو ہلاک کردیا

چترال (زیل نمائندہ ) برغوزی  کے مقام پر رات کے وقت برفانی چیتے نے مویشی خانے میں گھس کر تیس بکریوں کو ہلاک کیا۔ تعجب کی بات ہے کہ  بکریوں کے گلے میں زخم کے نشانات ہونے کے باؤجود ایک قطرہ خون زمین پر نہیں گرا ہے۔ مقامی افراد کا کہنا تھا کہ اس سے پہلے بھی اس گاؤں میں برفانی چیتے نے کئی بار ناکام حملہ کیا تھا تاہم اس با ر ان کا حملہ تیس بکریوں کی جان لے لی۔ اس موقع پر سنولیپرڈفاؤنڈیشن اور محکمہ جنگلی حیات چترال کے ذمہ داروں نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا اور حالات کا جائزہ لیا۔  اس موقع پر انہوں نے متاثرہ شخص کے ساتھ ہرطرح  کا  مدداور نقصان کے تلافی کی یقین دہائی کی۔

زیل نیوز میں شائع مضامین اور کمنٹس سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں
115610cookie-checkبرغوزی گاؤں میں برفانی چیتے نے حملہ کرکے مال مویشیوں کو ہلاک کردیا

کالم نگار/رپورٹر : زیل نیٹ ورک

http://zealnews.tv/wp-content/uploads/2016/10/favicon-300x300.png
زیل نیوزڈیسک چترال کے جانے مانے صحافیوں اور لکھاریوں پر مشتمل ایک ٹیم ہے جو کہ صحافتی میدان میں ایک نمایاں مقام اور نام رکھتے ہیں۔ ان کی ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ خبر ہمیشہ سچ ہو اور اسلامی نظریہ اور نظریہ پاکستان سے متصادم نہ ہو۔
Share This