Supreme Court Dam Initiative

چترال میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 27 ہوگئی، چار صحت یاب

چترال(زیل نمائندہ) چترال میں مزید آٹھ مریضوں کا ٹیسٹ پازیٹیو آگیا جس سے چترال میں کرونا وائرس کے مریضوں کا تعداد 27 ہوگئی جبکہ چار مریض صحت یا ب ہوکر ہسپتال سے فارغ ہوگئے۔ محکمہ صحت چترال  کے ترجمان پبلک ہیلتھ کو آرڈینیٹر ڈاکٹر نثار اللہ کے مطابق 8افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر آئسولیشن وارڈ منتقل کیا گیا ہے۔ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے والے افراد کا تعلق کوشٹ اپر چترال ، سین لشٹ، کوغذی، زرگراندہ لوئر  چترال سے ہے۔

زیل نیوز میں شائع مضامین اور کمنٹس سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں
115290cookie-checkچترال میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 27 ہوگئی، چار صحت یاب

کالم نگار/رپورٹر : گل حماد فاروقی

Share This