مدک لشٹ میں برف پر کھیلوں کا میلہ ۱۴ فروری سے شروع ہوگا

مدک لشٹ(زیل نمائندہ) گزشتہ سال کی طرح اس سال بھی ۱۴ فروری سے ۱۶ فروری تک لوئرچترال کے بالائی علاقہ مدک لشٹ میں سنوسپورٹس فیسٹول کا انعقاد ہوگا۔فیسٹول کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے گزشتہ دنوں اسسٹنٹ کمشنر دروش، ایس ڈی پی او،ایس ایچ اواور ایس ڈی او سی اینڈ ڈبلیو کے ساتھ میلہ کے مقام کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر صدر ہندوکش سنوسپورٹس کلب اور عمائدین علاقہ نے سنوسپورٹس فیسٹول کے کامیاب انعقاد کے عزم کا اظہار کیا۔

زیل نیوز میں شائع مضامین اور کمنٹس سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں
111620cookie-checkمدک لشٹ میں برف پر کھیلوں کا میلہ ۱۴ فروری سے شروع ہوگا

کالم نگار/رپورٹر : زیل نیٹ ورک

http://zealnews.tv/wp-content/uploads/2016/10/favicon-300x300.png
زیل نیوزڈیسک چترال کے جانے مانے صحافیوں اور لکھاریوں پر مشتمل ایک ٹیم ہے جو کہ صحافتی میدان میں ایک نمایاں مقام اور نام رکھتے ہیں۔ ان کی ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ خبر ہمیشہ سچ ہو اور اسلامی نظریہ اور نظریہ پاکستان سے متصادم نہ ہو۔
Share This