آغا خان ہائیر سیکنڈری اسکول سین لشٹ چترال کے طلباء کی ایک اور شاندار کامیابی

اسلام آباد(نمائندہ زیل ) آغا خان ہائیر سیکنڈری  اسکول سین لشٹ چترال  کے فرسٹ ائر کے  ہونہار طلباء شاہ زیب علی اور نوید احمد نے

چترال میں نوجوانوں کو درپیش معاشرتی واقتصادی چیلنجز کے حل  کے موضوع پر  اپنا انمول عملی خیال کی بنیاد پہ ایک ہزار ڈالرز کا انعام جیت لیا۔

اس مقابلے میں پورے پاکستان سے  تقریباً306 پراجیکٹس پیش ہوئے جن میں سے پانچ کو کامیابی  ملی۔

مذکورہ فنڈز جنریشن یوتھ ان لمیٹڈ اور یو این ڈی پی کی طرف سے اسلام آباد میں منعقدہ ایک پروقار تقریب میں دے دیا گیا۔

زیل نیوز میں شائع مضامین اور کمنٹس سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں
111530cookie-checkآغا خان ہائیر سیکنڈری اسکول سین لشٹ چترال کے طلباء کی ایک اور شاندار کامیابی

کالم نگار/رپورٹر : زیل نیٹ ورک

http://zealnews.tv/wp-content/uploads/2016/10/favicon-300x300.png
زیل نیوزڈیسک چترال کے جانے مانے صحافیوں اور لکھاریوں پر مشتمل ایک ٹیم ہے جو کہ صحافتی میدان میں ایک نمایاں مقام اور نام رکھتے ہیں۔ ان کی ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ خبر ہمیشہ سچ ہو اور اسلامی نظریہ اور نظریہ پاکستان سے متصادم نہ ہو۔
Share This