حلال گوشت میں کروناوائرس نہیں،پختونخوا فوڈسیفٹی

پشاور(زیل آن لائن)خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈحلال فوڈ اتھارٹی کے دفتر سے جاری ہونے والے ایک اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ حلال گوشت میں کروناوائرس نہیں ہوتا۔ اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ عوام افواہوں پر کان نہ دھریں اور بکری،بھیڑ،گائے،بھینس سمیت تمام حلال گوشت استعمال کریں۔میڈیا اور سوشل میڈیا پر کروناوائرس کے منتقلی کے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں اور تاحال حلال گوشت میں ایسی کوئی رپورٹ سامنے نہیں آئی ہے۔

زیل نیوز میں شائع مضامین اور کمنٹس سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں
111110cookie-checkحلال گوشت میں کروناوائرس نہیں،پختونخوا فوڈسیفٹی

کالم نگار/رپورٹر : زیل نیٹ ورک

http://zealnews.tv/wp-content/uploads/2016/10/favicon-300x300.png
زیل نیوزڈیسک چترال کے جانے مانے صحافیوں اور لکھاریوں پر مشتمل ایک ٹیم ہے جو کہ صحافتی میدان میں ایک نمایاں مقام اور نام رکھتے ہیں۔ ان کی ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ خبر ہمیشہ سچ ہو اور اسلامی نظریہ اور نظریہ پاکستان سے متصادم نہ ہو۔
Share This