Jazz/Warid نے پرئیت،برنس،مروئے ،موری لشٹ ،موری بالا وپائین،ریشن،لون اور گہکیر کے لیے 3Gسروس کا آغاز کردیا

چترال(زیل نمائندہ) اطلاعات کے مطابق جازوارد نے لوئیر چترال کے گاؤں پرئیت، برنس،مروئے،موری لشٹ ،موری بالاوپائین  جبکہ اپر چترال کے ریشن،لون اور گہکیر میں تھری جی انٹرنیٹ سروس کا آغاز کردیا۔ صارفین کی طرف سے تیزنیٹ کی دستیابی کی خبریں موصول ہورہی ہیں۔ اس سنگ میل پر صارفین کی طرف سے جازوارد کی کوششوں کو سراہا گیاہے اور توقع کی گئی ہے کہ صارفین کو تیزاور مستحکم انٹرنیٹ کی فراہمی میں ادارہ ذمہ داری سے کام لے گا۔

زیل نیوز میں شائع مضامین اور کمنٹس سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں
109550cookie-checkJazz/Warid نے پرئیت،برنس،مروئے ،موری لشٹ ،موری بالا وپائین،ریشن،لون اور گہکیر کے لیے 3Gسروس کا آغاز کردیا

کالم نگار/رپورٹر : زیل نیٹ ورک

http://zealnews.tv/wp-content/uploads/2016/10/favicon-300x300.png
زیل نیوزڈیسک چترال کے جانے مانے صحافیوں اور لکھاریوں پر مشتمل ایک ٹیم ہے جو کہ صحافتی میدان میں ایک نمایاں مقام اور نام رکھتے ہیں۔ ان کی ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ خبر ہمیشہ سچ ہو اور اسلامی نظریہ اور نظریہ پاکستان سے متصادم نہ ہو۔
Share This