فرنٹئرکورپبلک سکول کے بہترین اساتذہ میں کیش پرائز تقسیم  

چترال (زیل آن لائن)فرنٹئر کور پبلک سکول چترال ،دروش اور مستوج کے ان اساتذہ کو کیش پرائز اور انعامات دیے گئے جن کےپڑھائے گئے مضامین میں امسال طلبہ نے نمایان نمبر لیے۔ اس حوالے سے ایک تقریب فرنٹئر کور پبلک سکول چترال میں منعقد ہوئی جس میں کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس بریگیڈئر معین الدین نے کیش پرائز اور انعامات اساتذہ میں تقسیم کیے۔اس موقع پرکمانڈنٹ نے انعام وصول کرنے والے اساتذہ کو مبارک باد دیتے ہوئے مستقبل میں بھی اس طرح کی کارکردگی دکھانے کی ضرورت پر زور دیا۔

زیل نیوز میں شائع مضامین اور کمنٹس سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں
104810cookie-checkفرنٹئرکورپبلک سکول کے بہترین اساتذہ میں کیش پرائز تقسیم  

کالم نگار/رپورٹر : زیل نیٹ ورک

http://zealnews.tv/wp-content/uploads/2016/10/favicon-300x300.png
زیل نیوزڈیسک چترال کے جانے مانے صحافیوں اور لکھاریوں پر مشتمل ایک ٹیم ہے جو کہ صحافتی میدان میں ایک نمایاں مقام اور نام رکھتے ہیں۔ ان کی ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ خبر ہمیشہ سچ ہو اور اسلامی نظریہ اور نظریہ پاکستان سے متصادم نہ ہو۔
Share This