گلگت میں انٹر کے طالب علم نے جہاز بنا ڈالا

گلگت (زیل ان لائن) فرزند گلگت بلتستان اور بارہویں جماعت کے طالب علم اجمل مرزا نے جہاز بنا ڈالی، ایک سال کی محنت رنگ لے آئی اور جہاز کو اڑا کر بھی دیکھایا.

اجمل مرزا کا تعلق وادی ہنزہ کے گاؤں شمشال سے ہے

 

زیل نیوز میں شائع مضامین اور کمنٹس سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں
103200cookie-checkگلگت میں انٹر کے طالب علم نے جہاز بنا ڈالا

کالم نگار/رپورٹر : زیل ان لائن

Share This