Zeal Breaking News

شندور پولو 2019 کا ٹائٹل چترال کے نام

شندور(زیل نمائندہ)‌ دنیا کے بلندترین پولوگروانڈ شندورمیں جاری فیسٹول اختتام پذیرہوگیا . فیسٹول کے اخری دن چترال اے اور گلگت اے ٹیموں‌کے مابین فری سٹآئل پولو کا ایک سنسنی خیز میچ دیکھنے کو ملا، پولوگراونڈ کے چاروں‌اطراف تماشیوں‌سے بھرا ہواتھا. جس میں‌ملکی سیاحوں‌کے ساتھ غیر ملکی سیاح بھی کثیر تعداد میں شرکت کی. فائنل میچ کے پہلے ہاف میں‌ چترال کی ٹیم پانچ اورگلگت دوگول اسکورکرسکی. دوسرے ہاف میں گلگت کی ٹیم نے شاندار میچ کا مظاہرہ کرتے ہوئے پانچ پانچ سے مقابلہ برابرکردیا. تاہم اخری منٹوں‌میں‌چترال کی ٹیم ایک گول مذید کرسکی . اسی طرح چترال اے ٹیم نے گلگت اے ٹیم کو پانچ کے مقابلے میں‌چھ گول سے شکست دیدی . فائنل میچ کے مہمان خصوصی کورکمانڈرپشاور11کورلیفٹنٹ جنرل شاہین مظہرمحمود(ہلال امیتاز) تھے. جنھوں نے کھلاڑیوں‌میں انعامات تقسیم کی . چونکہ وزیراعظم کو آنا تھا مگر وہ دوسری مصروفیات کی وجہ سے نہ اسکے.

زیل نیوز میں شائع مضامین اور کمنٹس سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں
98260cookie-checkشندور پولو 2019 کا ٹائٹل چترال کے نام
Zeal Mobile Reporter

کالم نگار/رپورٹر : سُپر ایڈمین

http://zealnews.tv/wp-content/uploads/2016/10/favicon-300x300.png
زیل نیٹ ورک چترال کے جانے مانے صحافیوں اور لکھاریوں پر مشتمل ایک ٹیم ہے جو کہ صحافتی میدان میں ایک نمایاں مقام اور نام رکھتے ہیں۔ ان کی ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ خبر ہمیشہ سچ ہو اور اسلامی نظریہ اور نظریہ پاکستان سے متصادم نہ ہو۔
Share This