جمیعت علماء اسلام چترال کے دیرینہ کارکن مولانا بللناس داغ مفارقت دے گئے

چترال(زیل نمائندہ) جمیعت علماء اسلام(ف) چترال کے سرپرست، مخلص اور دیرینہ کارکن مولانا بللناس اتوار کی رات  اپنےآبائی گاؤں بروز دومون میں حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کرگئے۔ مرحوم  گزشتہ تین مہینوں سے عارضہ قلب میں مبتلا تھے۔ نماز جنازہ آج (بروز پیر) دن دو بجے بروز دومون میں ادا کی جائے گی۔

95990cookie-checkجمیعت علماء اسلام چترال کے دیرینہ کارکن مولانا بللناس داغ مفارقت دے گئے
Zeal Mobile Reporter
Share This