مولانا عبدالرحمان زیرین چترال کے جے یو آئی (ف) کے امیر منتخب

چترال(زیل نمائندہ) جمیت علماء اسلام (ف) کے ضلعی امارت کے لیے انتخابات گزشتہ دن منعقد ہوئے جس میں سابق ایم پی اے اور موجودہ ممبر ضلع کونسل یوسی کوہ مولانا عبدالرحمان امیر زیرین چترال جبکہ حافظ انعام حنیف میمن جنرل سیکریٹری منتخب ہوئے ۔انتخابات میں مولانا عبدالرحمان نے232اور حافظ انعام میمن نے 167ووٹ لے کر بالترتیب امیر اور جنرل سیکریٹری منتخب ہوئے ۔ ان کے مقابلے میں مولانا عبدالشکورنے 171اور قاضی نسیم نے 125ووٹ لیے۔

Zeal Mobile Reporter
Share This