چترال میں پاک فوج سے اظہاریکجہتی ،جلسہ آج ہوگا

چترال(زیل نمائندہ)پاکستان آرمی سے اظہاریکجہتی اور ہندوستانی جارحیت کے خلاف چترال کے غیور عوام آج بعد از نماز جمعہ اتالیق چوک میں ایک عظیم الشان جلسہ کریں گے۔جلسے سے چترال کے عمائدین،سیاسی پارٹیوں کے رہنما،علماء کرام،طلباء اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد خطاب کریں گے۔چترال کے غیور عوام کو اس عظیم جلسے میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

Zeal Mobile Reporter
Share This