Supreme Court Dam Initiative

چترال کے دو بہادر سپوت وطن عزیز پر قربان

چترال  (نمائندہ زیل)   واشیچ تورکھو  اور ہر چین لاسپورسے تعلق رکھنے والے  شیر دل جوانوں نے پاک سر زمین   کے لیے اپنی جان  قربان  کر گئے  ۔ تفصیلات کے  مطابق  کشمیر لائین آف کنٹرول پر ڈیوٹی سر انجام  دیتے ہوئے  این ایل آئی کے نائیک اکبر حیات سا کنہ ٔ ہر چین لاسپور اور سپاہی عمران علی ساکنہ ٔ  واشیچ تورکھو   لائن آف کنٹرول میں دشمن کی گولیوں کا نشانہ بنے ۔ شہداء کی جسد خاکی ان کے آبائی  قبرستانوں میں سپرد خاک کے  لیے سرگودھا سے چترال کے لیے راونہ کردی گئی ہیں،  جہاں انہیں فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کر دیئے جائیں گے ۔

Zeal Mobile Reporter
Share This