ملکی کپ پولوٹورنامنٹ کا فائنل بارش کی وجہ سے ملتوی

چترال(زیل نمائندہ) چترال کے تاریخی پولوگراؤنڈ  میں جاری ملکی کپ پولوٹورنامنٹ کا فائنل آج ہونا تھا مگر موسم خراب ہونے اور گراؤنڈکا  گیلاپن زیادہ ہونے کی وجہ سے ملتوی ہوگیاہے۔ موسم نےاگر ساتھ دیا تو فائنل16مئی بروز بدھ شام 4بجے چترال سکاؤٹس اے اور چترال پولیس اے کی  پولوٹیموں کے درمیان پولوگراؤنڈ چترال میں ہوگا۔ بدھ کے روزاگرمقابلے کا انعقاد  نہ  ہوا  تو فائنل مقابلہ عیدالفطر کے بعدہوگا۔

زیل نیوز میں شائع مضامین اور کمنٹس سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں
67370cookie-checkملکی کپ پولوٹورنامنٹ کا فائنل بارش کی وجہ سے ملتوی

کالم نگار/رپورٹر : زیل نیٹ ورک

http://zealnews.tv/wp-content/uploads/2016/10/favicon-300x300.png
زیل نیوزڈیسک چترال کے جانے مانے صحافیوں اور لکھاریوں پر مشتمل ایک ٹیم ہے جو کہ صحافتی میدان میں ایک نمایاں مقام اور نام رکھتے ہیں۔ ان کی ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ خبر ہمیشہ سچ ہو اور اسلامی نظریہ اور نظریہ پاکستان سے متصادم نہ ہو۔
Share This