یہ بچہ کس کا ہے؟

دروش(اطلاع عام )پولیس اسٹیشن دروش سے عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ایک نو عمر بچہ جس کی عمر تقریباً 4/5 سال ہے اپنے والدین سے بچھڑ کر دروش بازار سے  تھانہ دروش پولیس کو ملی ہے۔یہ بچہ  اپنا نام عُمیر اور والد کا نام کاکا حاجی بتاتا ہےلیکن گھر اور گاؤں کا نام بتانے سے قاصر ہے۔ بچے کے لواحقین تھانہ دروش سے ان نمبروں پر  رابطہ کرسکتے ہیں 0943-480308یا480207-0943

زیل نیوز میں شائع مضامین اور کمنٹس سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں
65380cookie-checkیہ بچہ کس کا ہے؟

کالم نگار/رپورٹر : زیل نیٹ ورک

http://zealnews.tv/wp-content/uploads/2016/10/favicon-300x300.png
زیل نیوزڈیسک چترال کے جانے مانے صحافیوں اور لکھاریوں پر مشتمل ایک ٹیم ہے جو کہ صحافتی میدان میں ایک نمایاں مقام اور نام رکھتے ہیں۔ ان کی ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ خبر ہمیشہ سچ ہو اور اسلامی نظریہ اور نظریہ پاکستان سے متصادم نہ ہو۔
Share This