پوکیڑ پل 25سے 29اپریل تک ہر قسم کی آمدورفت کے لیے بند رہے گا

گرین لشٹ(زیل نمائندہ) پوکیڑ پل کے لنک روڈمیں  کام کی وجہ سے پانچ دنوں تک کسی بھی قسم کی ٹریفک کے لیے بند رہے گا۔ سب ڈویژنل آفیسر C&W ڈویژن بونی کے دفتر سے جاری ایک اعلامیہ کے مطابق پوکیڑ پل کے ساتھ آرسی سی پل بن رہا ہے جس کے اپروچ روڈ کی توسیع کے لیے کام ہورہا ہے جس کی وجہ سے پوکیڑ پل سے آمدورفت بند ہوگا۔اویر، لون اور گہکیر کےتمام ڈرائیورز اور مسافروں کو آگاہ کی جاتی ہےکہ وہ متبادل روڈکے طور پر پرپیش اور شوگرام پل استعمال کریں۔

زیل نیوز میں شائع مضامین اور کمنٹس سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں
65440cookie-checkپوکیڑ پل 25سے 29اپریل تک ہر قسم کی آمدورفت کے لیے بند رہے گا

کالم نگار/رپورٹر : زیل نیٹ ورک

http://zealnews.tv/wp-content/uploads/2016/10/favicon-300x300.png
زیل نیوزڈیسک چترال کے جانے مانے صحافیوں اور لکھاریوں پر مشتمل ایک ٹیم ہے جو کہ صحافتی میدان میں ایک نمایاں مقام اور نام رکھتے ہیں۔ ان کی ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ خبر ہمیشہ سچ ہو اور اسلامی نظریہ اور نظریہ پاکستان سے متصادم نہ ہو۔
Share This