Supreme Court Dam Initiative

کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کرنل معین الدین کا دورہ گرم چشمہ

چترال (نامہ نگار ) کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کرنل معین الدین نے منگل کےروز گرم چشمہ اور بیگوشٹ کا دورہ کیا۔ جہاں پرائمیری سکول میں بچوں سے ملے اور مٹھائیاں تقسیم کی ۔ کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس نے علاقے کے عمائدین سے بھی ملاقات کی ، ان کے مسائل سنے اور حل طلب مسائل کو حل کرنے کی یقین دہانی کی ۔ اس موقع پر بگوشٹ میں 35گھرانوں میں راشن پیکج بھی تقسیم کی ۔ علاقے کے عوام نے کمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کاعلاقے کا دورہ کرنے،راشن تقسیم کرنے اور اُن کے مسائل حل کرنے کییقنین دہانی پر اُن کا شکریہ ادا کیا۔

زیل نیوز میں شائع مضامین اور کمنٹس سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں
63680cookie-checkکمانڈنٹ چترال ٹاسک فورس کرنل معین الدین کا دورہ گرم چشمہ

کالم نگار/رپورٹر : زیل نیٹ ورک

http://zealnews.tv/wp-content/uploads/2016/10/favicon-300x300.png
زیل نیٹ ورک چترال کے جانے مانے صحافیوں اور لکھاریوں پر مشتمل ایک ٹیم ہے جو کہ صحافتی میدان میں ایک نمایاں مقام اور نام رکھتے ہیں۔ ان کی ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ خبر ہمیشہ سچ ہو اور اسلامی نظریہ اور نظریہ پاکستان سے متصادم نہ ہو۔
Share This