چترال کی ایک صوبائی سیٹ ختم،این اے ون اور پی کے ون چترال ہوگا،الیکشن کمیشن

اسلام آباد(اے پی پی) 2017ءکی مردم شماری کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابی اصلاحاتی بل 2017ء کے نتیجے میں چترال سے صوبائی اسمبلی کی ایک نشست کو کم کردی  ہے  جبکہ قومی اسمبلی کی سیٹ پرانی حیثیت سے برقرار رہے گی۔ الیکشن کمیشن کی نوٹیفکیشن کے مطابق  این اے 32 چترال اب این اے ون ہوگا۔اسی طرح چترال سے صوبائی اسمبلی کی ایک نشست کو کم کرکے پی کے ون کر دی گئی ہے۔اس فیصلے کے بعد چترال کی سیاسی پارٹیوں کے رہنما سراپا احتجاج ہیں اور صوبائی اسمبلی کی سابقہ نشست کو بحال کرنے کا مطالبہ کررہے ہیں۔

زیل نیوز میں شائع مضامین اور کمنٹس سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں
60450cookie-checkچترال کی ایک صوبائی سیٹ ختم،این اے ون اور پی کے ون چترال ہوگا،الیکشن کمیشن

کالم نگار/رپورٹر : زیل نیٹ ورک

http://zealnews.tv/wp-content/uploads/2016/10/favicon-300x300.png
زیل نیوزڈیسک چترال کے جانے مانے صحافیوں اور لکھاریوں پر مشتمل ایک ٹیم ہے جو کہ صحافتی میدان میں ایک نمایاں مقام اور نام رکھتے ہیں۔ ان کی ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ خبر ہمیشہ سچ ہو اور اسلامی نظریہ اور نظریہ پاکستان سے متصادم نہ ہو۔
Share This