ٹرانسمیشن لائن کو تین ہزار فٹ انسانی آبادی سے اوپر پہاڑی جگہوں سے گزار نے کی ہدایت

کوغذی (نیوز ڈیسک )کوغذی  کے مقام پر  واٹر اینڈ پاؤر کی اسٹینڈنگ کمیٹی  کے اجلاس  میں اس بات پر زور دیا گیا کہ چترال میں زرعی زمین کی شدید قلت کے پیش نظر ہائی    ٹرانسمیشن لائن کو آئندہ کے لیے آبادی سے کم از کم تین ہزار فٹ اوپر پہاڑی جگہوں سے گزار نے کے لیے منصوبہ بندی کی جائے۔ جبکہ ٹاؤرپول کی تنصیب کے لیےزرعی زمینوں کے معاوضوں میں اضافہ کرنے کے لئے قانون سازی کی ضرورت پر بھی زور دیا۔

زیل نیوز میں شائع مضامین اور کمنٹس سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں
48750cookie-checkٹرانسمیشن لائن کو تین ہزار فٹ انسانی آبادی سے اوپر پہاڑی جگہوں سے گزار نے کی ہدایت

کالم نگار/رپورٹر : عطا حسین اطہر

http://zealnews.tv/wp-content/uploads/2016/10/favicon-300x300.png
زیل نیوزٹیم چترال کے جانے مانے صحافیوں اور لکھاریوں پر مشتمل ایک ٹیم ہے۔ جو کہ صحافتی میدان میں ایک نمایاں مقام اور نام رکھتے ہیں۔ ان کی ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ خبر ہمیشہ سچ ہو اور اسلامی نظریہ اور نظریہ پاکستان سے متصادم نہ ہو۔
Share This