Supreme Court Dam Initiative

شرینگل یونیورسٹی کے ایم اے عربی کے امتحان میں مولانا انوارالحق چترالی کی پہلی پوزیشن

بینظیر بھٹو یونیورسٹی شرینگل نے مختلف ڈیپارٹمنٹ کے نتائج کا اعلان کر دیا جس کے تحت ایم اے عربی میں چترال دروش سے تعلق رکھنے والے مولانا انوارالحق نے میدان مار لیا ۔مولانا انوارالحق نے رول نمبر 3410 کے تحت امتحان دے کر کل گیارہ سو میں سے 865 نمبر لے کر یونیورسٹی بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔

زیل نیوز میں شائع مضامین اور کمنٹس سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں
46890cookie-checkشرینگل یونیورسٹی کے ایم اے عربی کے امتحان میں مولانا انوارالحق چترالی کی پہلی پوزیشن

کالم نگار/رپورٹر : عطا حسین اطہر

http://zealnews.tv/wp-content/uploads/2016/10/favicon-300x300.png
زیل نیوزٹیم چترال کے جانے مانے صحافیوں اور لکھاریوں پر مشتمل ایک ٹیم ہے۔ جو کہ صحافتی میدان میں ایک نمایاں مقام اور نام رکھتی ہے۔ ان کی ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ خبر ہمیشہ سچی ہو
Share This