چترال(نمائندہ زیل) چترال اور اسکے مضافات میں آٹھ مہینے بعد بارش اور برف باری کا سلسلہ شروع ہوچکاہے۔اطلاعات کے مطابق پیر کی شام سے شروع چترال کے زیرین علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کی وجہ سے کڑاکے کی سردی نے ڈھیرا ڈال دی ہے۔محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق پیر کی رات سے بدھ تک چترال اور اس کے ملحقہ علاقوں میں بارش اور برف باری کا سلسلہ جاری رہے گا۔

چترال میں بارش اور برفباری
زیل نیوز میں شائع مضامین اور کمنٹس سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں
444800cookie-checkچترال میں بارش اور برفباری