ٹیگ آرکائیوز

چترال کی طرف اب بیرون ملک سیاح بھی رخ کریں گے

اسلام آباد(زیل نمائندہ)وزارت داخلہ حکومت پاکستان نے ملک میں سیاحت کے فروغ اور بیرون ملک سیاحوں کی آمدورفت میں سہولت کی پیش نظر آزاد جموں کشمیر،گلگت بلتستان اور چترال کو سیاحوں کے لیے غیرممنوعہ علاقہ قرار دیا ہے۔ اس پیش رفت سے مذکورہ علاقوں سمیت چترال سیاحت کے شعبے میں ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا۔ گزشتہ ۱۸ سالوں سے ...

مزید پڑھئے