ٹیگ آرکائیوز

نظم و نسق کا ماتم

مُرشد کےکمرے میں نایاب اور نادر تصویریں محفوظ ہیں۔ مگر وہ یہ تصویریں کسی کو نہیں دیتا ، بعض تصویریں نمائش میں رکھنے کے قابل ہیں مثلا ایک تصویر میں پوسٹر دیکھائے گئے ہیں۔ تین رنگو ں کا پوسٹر ہے جلی حروف میں لکھا ہے “تعلیم ہماری پہلی ترجیح ہے” ۔ اس کے برابر میں دوسرا پوسٹر ہے جس میں ...

مزید پڑھئے

چیونٹی کی رفتار

بحث یہ تھی کہ چیونٹی کی رفتار کیوں بد نام ہے؟کیچوے کی رفتار کیوں بدنام نہیں؟حالانکہ چیونٹی دوڑتی ہے تو بہت تیزدوڑتی ہے۔مرشد نے اس کا جواب دیا کہ خرگوش کے مقابلے میں ایک دوڑ جیتنے کے بعد کیچوے کی رفتار بدنامی کے بادلوں سے نکل آتی تھی اس لیے اردو میں چیونٹی کی رفتارکو بے کاری ،سستی اور کمزوری ...

مزید پڑھئے

مرشد کا چترال

مرشد کی عمر سولہ سال ہے وہ اپنے وقت سے بہت آگے سوچتا ہے اور اپنی عمر سے بڑھ کر باتیں کرتا ہے وہ اردو اور انگریزی فر فر بولتا ہے۔اپنے عزیزو اقارب، اساتذہ اور بزرگوں کے علاوہ مہمانوں کے سامنے بھی بلا جھجک اپنے خیالات کا اظہار کرتا ہے وہ چترال کے بارے میں ایک وژن رکھتا ہے، ایک ...

مزید پڑھئے