ٹیگ آرکائیوز

گران فروشوں کو لگام دینے کے  لیے اپر چترال کی انتظامیہ حرکت میں آگئی

بونی (زیل نمائندہ ) اشیاء خوردونوش کو مہنگے داموں  فروخت کرنے  والوں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف  اپر چترال کی انتظامیہ نے سخت کاروائی کا آغاز کردیا ہے۔  گزشتہ دنوں انتظامی سربراہ شاہ سعود کے احکامت پر اسسٹنٹ کمشنر مستوج اپر چترال ثقلین سلیم نے اپر چترال کے مختلف بازاروں میں گران فروشوں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کاروائی کرتے ...

مزید پڑھئے