ٹیگ آرکائیوز

ملازمین کا شکریہ

پہلے تو ہمیں یہ تحقیق کرنا ہوگا کہ گولین گول کا بجلی گھر عوامی ٹیکس کے پیسوں سے بنا ہے، برادار اسلامی ممالک کے زکوۃ کے پیسوں سے، کافروں کے شراب خانوں سے کمائے گئے حلال پیسوں سے، یا پھر عوامی ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہ لینے والے قومی یا صوبائی اسمبلی میں موجود ملازم یا نمائندوں نے ذاتی جائیداد ...

مزید پڑھئے

کیا ہر”خان صاحب” دہشتگرد ہے؟

کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) اسلام آباد کی ٹریننگ اکیڈیمی میں ایک سیشن کے دوران پنجاب سے تعلق رکھنےوالے  ایک پریزنٹر نے باتوں باتوں میں کہا کہ “مجھے اعتراف ہے کہ ہم پنجابی کبھی کبھی پٹھانوں کے ساتھ گھُل ملنے سے کتراتے ہیں”۔ یہ واقعہ یاد دلانے کا محرک ڈان نیوز کا ایک پروگرام تھا جس میں باچاخان اکیڈیمی ...

مزید پڑھئے

مجھ سے ملنا تھا نا ؟ تو مل لیا!!

زندگی میں انسان کے کچھ ایسے مشغلے ہوتے ہیں اور کچھ چیزوں کا ایسا شوق یا چسکا لگ جاتا ہے کہ وہ پھر کبھی چھٹنے کا نام نہیں لیتیں۔اِنہی میں سے ایک کرکٹ نام کی بَلا بھی ہے کہ جس کے بغیر نہ پہلے گُذارا ہوتا تھا او رنہ اب ہوتا ہے۔آدھی سے زیادہ زندگی گُذر گئی لیکن یہ ہے ...

مزید پڑھئے

چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں!

ایک ادبی اور فکری نشست کے موقع پر اسلامک انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد کے پروفیسر اور دنیا چینل کے مذہبی پروگرام؛صبح نو؛کے مقرر ڈاکٹر حبیب الرحمن عاصم صاحب سے مختلف فکری موضوعات پر تبادلہ خیال ہورہاتھا۔ خاص کر سوشل میڈیا میں روز افزوں اخلاقی اقدار کی گرتی صورتحال موضوع بحث تھا۔میرا مدعا یہ تھاکہ پہلے پہل سوشل میڈیا میں اس ...

مزید پڑھئے