ٹیگ آرکائیوز

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسراپر چترال کا عمائدین علاقہ ہرچین سے ملاقات

ڑاسپور(زیل نمائندہ)اپر چترال کے علاقوں میں امن و امان کی صورت حال، جرائم کی روک تھام، انسداد منشیات اور عوام کو درپیش مسائل بارے آگہی حاصل کرنے کے لیے ڈی پی او ذوالفقار علی تنولی نے گزشتہ دنوں ہرچین میں عمائدین علاقہ کے ساتھ ملاقات کی۔   اس موقع پر شرکاء  سے امن و امان کی صورتحال اور مختلف عوامی مسائل ...

مزید پڑھئے