ٹیگ آرکائیوز

ڈرائیور کی معطلی کا معاملہ، ڈی سی آفس کا موقف سامنے آگیا

Zeal Breaking News

چترال(نیٹ رپورٹ) کاشف الدین ولد بشیر احمد کے پریس کانفرس کے چند گھنٹوں کے  بعد ڈی سی آفس کا موقف سامنے آگیا ہے۔ ٹیوٹر اکاونٹ پر آپڈیٹ کے  مطابق مسمی کاشف الدین کو نشے کی عادت اور پروبیشن دورانیے کے اختتام پر ملازمت سے برخاست کردیا گیا ہے۔ موقف پریس ریلیز کے مطابق مذکورہ ڈرائیور مسمی کاشف الدین ولد بشیر ...

مزید پڑھئے

ناکردہ گناہ کی پاداش میں ڈپٹی کمشنر چترال نے ملازمت سے نکال دیا،ڈرائیور کاشف الدین

چترال ( زیل نمائندہ ) ڈپٹی کمشنر چترال کے ڈرائیور کاشف الدین نے چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ، کمشنر ملاکنڈ ڈویژن اور دیگر حکام سے درمندانہ اپیل کی ہے کہ اُن کو ناکردہ گناہ کی پاداش میں ڈپٹی کمشنر چترال ارشادعلی  سودھر نے ملازمت سے نکال دیا ہے ۔چترال پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کاشف ...

مزید پڑھئے