ٹیگ آرکائیوز

زرگراندہ چترال میں نادار بے سہارا افراد کے لئے شیلٹر ہوم کا افتتاح

چترال (زیل نمائندہ) زرگراندہ چترال میں آئی پی ایس ایف کی طرف سے بغیر چھت والے ناداربے سہارا افراد کیلئے شیلٹرہوم کا افتتاح ہوگیا۔جس میں بے گھرافراد کیلئے شیلٹر کے ساتھ مفت کھانے کا انتظام بھی کیا گیا ہے۔ شیلٹر ہوم میں پندرہ افراد کی رہائش کی گنجائش رکھی گئی ہے۔ گذشتہ روزڈپٹی کمشنر چترال نوید احمد خان نے فیتہ ...

مزید پڑھئے

چترال میں موسم انتہائی سرد، نظام زندگی مفلوج، ہر چیز نے سفید چادر اوڑھ لی

چترال (زیل نمائندہ) چترال میں اتوار کی رات سے برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ چترال ٹاؤن سمیت بالائی علاقوں اور زیریں چترال میں 5 سے 18 انچ تک برف پڑنے کی خبریں موصول ہورہی ہیں۔ چترال ٹاؤن میں اب تک تقریبا 6 انچ تک برف پڑ چکی ہے۔ حالیہ برف باری سے نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ہے۔ ...

مزید پڑھئے

“مجدد العصر” ہمارے مولانا صاحب دامت برکاتہم

کسے خبر تھی کہ مدینہ و نجف، سمرقند و بخارا اور بغداد و دمشق سے کوسوں دُور صدیوں بعد چترال سے ایک مجدد اور مصلح ابھرے گا جو مسلمانانِ ہند کے ڈولتے ڈوبتے اور چھید بھرے سفینے کو کفر کے بھنور اور طوفان سے بچاکر پار لگانے میں کامیاب ہوجائے گا۔ گو کہ امت کی واماندگی و خستگی میں اس ...

مزید پڑھئے

کھوار اہلِ قلم کا پانچ سالہ کامیاب سفر

گزشتہ روز ٹاؤن ہال میں ادبی تنظیم کھوار اہل قلم چترال کا پانچواں یوم تاسیس منایا گیا ۔ کھوار اہل قلم کے صدر کھوار کے صاحب طرزشاعر و ادیب مسرت بیگ مسرت کی انتھک کوششوں سے تقریب کو حتمی شکل دی گئی اور ۱۹ اکتوبر کو یہ تقریب چترال  میں منعقد کی گئی ۔ تقریب میں چترال کے نامور ،سینئر ...

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی چترال کے نائب صدر عہدے سے مستعفی

چترال(زیل نمائندہ)پی ٹی آئی رہنما شہزادہ آمان الرحمن نے ایک اخباری بیان میں کہا ہے کہ عمران خان کو بطور وزیراعظم پاکستان دیکھنا میر اوژن ہے اور اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ پی ٹی آئی نے 25جولائی کے عام انتخابات میں ملک گیر واضح برتری حاصل کی جس سے ہم نئے پاکستان کے عہد میں داخل ہوگئے اور عمران ...

مزید پڑھئے

نوازشریف اور جمہوریت

گزشتہ کچھ دنوں میں یہ بحث ضرورت سے زیادہ سننے کو ملنے لگی تو میں نے سوچا ذرا تاریخ کے اوراق الٹ کہ دیکھ لوں کہ کیا واقعی میاں محمد نواز شریف اسٹیبلشمنٹ کے سب سے بڑے حریف ہیں۔ کچھ لفافہ جرنلسٹ اور میڈیا والے ٹی وی پر اور اخباروں میں یہ ڈھول پیٹتے نہیں تھکتے کہ جناب نواز شریف ...

مزید پڑھئے

ہمیں پانی چاہئیے کی بازگشت چترال میں بھی

چترال(زیل نمائندہ) ویلیج کونسل بلچ، سینگور کے خاتون کونسلر لیلیٰ زبیری نے متنبہ کیا ہے کہ جب تک ان کے گاؤں والوں کو پینے کا پانی نہیں ملتا اس کے حلقے کے لوگ آنے والے انتحابات سے بائکاٹ کریں گے۔ہمارے نمائندے سے باتیں کرتے ہوئے خاتون کونسلر نے کہا کہ گاؤں بلچ، سینگور، شاہ میراندہ، لوٹ دیہ، میراندہ وغیرہ پچھلے ...

مزید پڑھئے

جشن شندرو کا پہلا دن چترال کے نام رہا

Zeal Breaking News

شندور (زیل نمائندہ) شندرو پولو فیسٹیول 2018 کے افتتاحی دن تین میچ کھیلے گئے اور تینوں مقابلے چترال کے کھلاڑیوں کے نام رہے۔ پہلے مقابلے میں ڑاسپور کی پولو ٹیم نے غذر کی پولو ٹیم کو دو کے مقابلے میں پانچ گولوں سے شکست دے کر مقابلہ جیتا۔ دوسرے مقابلے میں مستوج کی پولو ٹیم نے یاسین کی ٹیم کو ...

مزید پڑھئے

میثاق علم، NA-1 اورPK-1

چترال (زیل نمائندہ) 24جون 2018ء کو چترال کے  سول سوسائٹی کے نمائندگان ،سماجی ، سیاسی کارکنان ، اسٹوڈنٹس اور ماہرین تعلیم کا ایک اہم اجلاس چترال میں منعقد ہوا جس میں ضلع بھر میں تعلیمی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ۔ اجلاس کے شرکاء نے چترال میں تعلیمی مسائل کے حل کے لئے اپنے مطالبات پر مبنی ایک میثاق علم ...

مزید پڑھئے

ریری اویر میں غواگئے کار کو حادثہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

اویر(زیل نمائندہ) چترال ٹآؤن سے 72 کلومیٹر دور وادی اویر کے دوسرے گاؤں ریری اویر میں غواگئے کار کو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں گاڑی میں موجود مسافروں کو معمولی چوٹیں آئیں۔ یہ واقعہ سہ پہر پانچ بجے اس وقت پیش آیا جب اویر سے چترال آنے جانے والی غواگئے کار موڑ کاٹتے ہوئے گہری کھائی میں جاگری۔ ...

مزید پڑھئے