ٹیگ آرکائیوز

چترال ڈیولپمنٹ فورم کے بینرتلے ‘روڈ ہمارا حق’ تحریک کا آغاز

چترال (زیل نمائندہ) چترال ڈیولپمنٹ فورم کے نام سے نو تشکیل شدہ غیر سیاسی تنظیم کے اجلاس میں حکومت سے پرزور مطالبہ کیا گیا کہ چترال لوئر اور چترال اپر میں سڑکوں اور پلوں کی خراب صورت حال کا فوری نوٹس لے کر ان کی تکمیل اور مرمت کے لئے مطلوبہ فنڈز ہنگامی بنیادوں پر فراہم کیے جائیں جبکہ اس ...

مزید پڑھئے