ٹیگ آرکائیوز

چترال میں ہاتھ دھونے کا عالمی دن منایا گیا

چترال (زیل نمائندہ)ہر سال دُنیا میں 15 اکتوبر کو ہاتھ دھونے کا عالمی دن منایا جاتاہے۔ اس دن کو منانے کا مقصداس عمل سے متعلق آگاہی پیدا کرنا ہے۔اس دن کے حوالے سے ایک تقریب  ہاشو فاونڈیشن چترال کے زیرانتظام گورنمنٹ سینٹنل ماڈل سکول کے پرائمری سیکشن میں منعقدہوئی۔ اس تقریب میں محکمہ صحت چترال کے ماہرین نے  ہائی جین ...

مزید پڑھئے