ٹیگ آرکائیوز

چترال میں انٹرسکول ادبی مقابلے اختتام پذیر

چترال (زیل نمائندہ) محکمہ تعلیم چترال کے زیر انتظام  چترال کے تعلیمی اداروں کے طلباء کے مابین  ضلع کی سطح پر ادبی مقابلے گورنمنٹ سنٹینل ماڈل ہائی سکول چترال کے ہال میں اختتام پذیر ہوئے۔اختتامی تقریب گورنمنٹ سینٹئل  ماڈل ہائی سکول کے ہال میں منعقد ہوئ جس کی صدارت سینٹئل  سکول چترال کے وائس پرنسپل  شاہد جلال نے کی جبکہ ...

مزید پڑھئے