ٹیگ آرکائیوز

بولو کہ صبح حشر کی تمہیدکچھ تو ہو

آپ میں سے ہر کسی نے نئی انڈین فلم”ہاف گرل فرینڈ”ضرور دیکھی ہوگی۔اس فلم کا مرکزی کردار کون ہے اور کہانی کیا ہے سے قطع نظر ،سردست مجھے اس فلم کے ایک ایسے حصہ کو پیش کرنا مطلوب ہے جس میں بحیثیت قوم ہمارےسوچنے کے لیے بہت کچھ موجود ہے۔۔اس کہانی کے مرکزی کردار کا اپنی قومی زبان ہندی کے ...

مزید پڑھئے