ٹیگ آرکائیوز

جامعہ چترال میں آفات کی شدت کو کم کرنےکا عالمی دن منایا گیا

چترال(زیل نمائندہ) چترال میں آفات کی شدت کو کم کرنے کےعالمی دن  کے موقع پر جامعہ چترال میں پاکستان GLOF-ll پروجیکٹ کے تعاون سے  ایک  سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں وزیرا عظم کے مشیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیات ملک امین اسلم نےخصوصی مقر ر کے طور پر شرکت کی۔ آفات کی شدت کو کم کرنے کے عالمی ...

مزید پڑھئے