ٹیگ آرکائیوز

بائے پاس روڈ کے سیویریج  کا نا قص نظام کس کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے؟

چترال (زیل نمائندہ ) عوامی نیشنل پارٹی کی دور حکومت میں خطیر رقم سے  بننے والا بائے پاس روڈ شروع دن ہی سے ناقص کام کی وجہ سے زیر موضوع رہا ہے۔  اس روڈکی تعمیر میں جہاں ٹھیکیدار نے غیرذمہ داری کا مظاہرہ کیا وہاں متعلقہ محکمہ اور انتظامی افسران بھی پیچھے نہ رہے۔ غفلت اور وقت مقررہ پر ٹھیکیدار ...

مزید پڑھئے