ٹیگ آرکائیوز

اب گران فروشی اور ذخیرہ اندوزی نہیں چلے گی، اے سی مستوج

بونی(زیل نمائندہ ) اپر چترال کی انتظامیہ نے گران فروشوں کے خلاف سخت کاروائی کا آغاز کیا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر مستوج ثقلین سلیم نے اپر چترال کے مختلف بازاروں میں گران فروشوں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے کئے دکانداروں کے خلاف پرچے کٹوائے اور بھاری جرمانہ کیا۔  سرکار کی طرف سے جاری نرخ نامے پر عمل درآمد ...

مزید پڑھئے