پروفیسر صاحب الدین صاحب کی گریڈ 20 میں ترقی

چترال (زیل نمائندہ) گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج آف منیجمنٹ سائنسز (کامرس کالج) چترال کے پرنسپل پروفیسر صاحب الدین کو گریڈ 20 میں ترقی دے دی گئی۔ خوشی کے اس موقع پر زیل نیٹ ورک انتظامیہ پروفیسر کو مبا رکباد دینے کے ساتھ ساتھ نیک خواہشات کا بھی اظہار کرتے ہیں۔

بشکریہ: چمرکھن

Zeal Mobile Reporter
Share This