دنیابھرمیں آج بچوں کاعالمی دن منایاجارہاہے
تفصیلات کےمطابق بچوں کوان کے حقوق کےساتھ بہترصحت اور طبی حقوق کے تحفظ کی آگاہی کیلئے بیس نومبر کو بچوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ بچوں کاعالمی دن منانےکی ابتداء 1954میں ہوئی اس دن اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے بچوں کے منظور شدہ حقوق کااعلان کیا تھا ۔ 1989میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے بچوں کے منظور ...
مزید پڑھئے