دنیا میں کیا ہورہا ہے

یہ سلسلہ آپ کو دنیا سے باخبر رکھنے کے لیے شروغ کیا جارہا ہے۔ علاقائی خبروں کے ساتھ ذِیل کے قارئین اب ایک ہی ویب سائیٹ سے ملکی اور بین الاقوامی حالات سے باخبر رہیں گے۔

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایڈز سے آگاہی کا عالمی دن منایا گیا

UN Aid Day

 اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھر میں یکم دسمبرکو ایڈز سے بچاوٴ کا عالمی دن منایا گیا۔ ایڈزکا مرض دنیا کی چوتھی بڑی بیماری کے طور پر سامنے آرہا ہے اوراس وقت پوری دنیا میں تقریباچارکروڑ افراد ایچ ائی وی وائرس کاشکار ہیں۔ اقوام متحدہ کے تحت ایڈزکا عالمی دن پہلی مرتبہ 1987ء میں منایا گیا ،یہ دن منانے کا مقصد ...

مزید پڑھئے

صدر پاکستان کے انتخاب کا طریقہ اور ووٹنگ فارمولا جانیے

موجودہ صدر مملکت ممنون حسین کی مدت پوری ہونے کے بعد پاکستان کے آئندہ صدر کے لیے انتخاب 4 ستمبر کو ہوگا جس کے لیے تحریک انصاف نے عارف علوی کو امیدوار نامزد کیا ہے جب کہ اپوزیشن اپنا متفقہ امیدوار لانے میں ناکام ہوگئی ہے جس کے باعث پیپلزپارٹی کے اعتزاز احسن اور (ن) لیگ سمیت دیگر اپوزیشن جماعتوں ...

مزید پڑھئے

کنگز کراس، لندن میں آغا خان سینٹر کا افتتاح

ویلز کے شہزادے ہز رائل ہائی نس نے لندن میں ایک تقریب میں آغا خان سینٹر کا افتتاح کیا جس کی عمارت منفرد طرز تعمیر کا نمونہ ہے۔ اس عظیم الشان تقریب کی میزبانی کے فرائض ہز ہائی نس دی آغا خان نے سر انجام دئیے۔ لندن کے میئر صادق خان اور فارن آفس منسٹر فار ہیومن رائٹس، لارڈ طارق ...

مزید پڑھئے

فیس بک نے فیس بک کی لت سے جان چھڑانے کا فیچر متعارف کروا دیا

جی ہاں۔۔۔ آپ نے درست پڑھا۔ اب فیس بک ہی فیس بک کی لت سے جان چھڑانے میں مدد کرے گی۔ ویسے پاکستانی فیس بک شائقین کو مدنظر رکھا جائے تو اس خبر پر میر تقی میر کا یہ شعر صادق آتا ہے۔۔۔ میر بھی کیا سادے ہیں کہ بیمار ہوئے جس کے سبب اسی عطار کے لڑکے سے دوا ...

مزید پڑھئے

ٹیکنالوجی کی دنیا میں اکیسویں صدی کی بہترین ایجادات

اکیسویں صدی میں داخل ہوئے آج ہمیں 18 سال سے زیادہ ہو چکے ہیں اور یہ بات کہنا غلط نہيں ہوگا کہ دو دہائی سے بھی کم اس عرصے میں انسان نے جتنی سائنسی ترقی کی ہے، اتنی شاید پچھلی پوری صدی میں نہیں کی ہوگی۔ ٹیکنالوجی نے تو آج دنیا کو بدل کر رکھ دیا ہے۔ خود ہی تصور ...

مزید پڑھئے

اپنی زندگی خطرے میں ڈال کر پاکستان کی خدمت کی، اسد درانی

راولپنڈی /اسلام آباد (این این آئی)آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل اسد درانی نے متنازعہ کتاب لکھنے پرکل پیر کو جی ایچ کیو میں پیش ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی نئی کتاب سے متعلق فوج کو اپنا کیس پیش کرینگے ۔اپنے ٹوئٹر پر جنرل ریٹائرڈ اسد درانی نے کہاکہ انہوں نے فوج کے ضابطہ اخلاق ...

مزید پڑھئے

نوجوانوں نے ساحل سمندر کو ہی اپنا کینوس بنالیا۔ ریت پر تھری ڈی آرٹ کے شاہکار

پسنی: بلوچستان کے ضلع گوادر کی تحصیل پسنی میں چند نوجوانوں نے ساحل سمندر کو ہی اپنا کینوس بنالیا اور ریت پر تھری ڈی آرٹ کے ایسے شاہکار بناتے ہیں کہ دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ جائیں ۔ پسنی سے تعلق رکھنے والے نوجوان زبیر مختار، حسین زیب اور بہار علی نے پسنی شہر کے ساحل کو ہی اپنا کینوس ...

مزید پڑھئے

پاکستان کی مشہور موبائل فون سروس نے اپنے صارفین کیلئے انٹرنیٹ بالکل فری کردیا

لاہور (زیل آن لائن)پاکستان کی مشہور موبائل فون سروس نے اپنے صارفین کیلئے انٹرنیٹ بالکل فری کردیا۔موبی لنک پاکستان میں صارفین کو مفت انٹرنیٹ فراہم کرنے والی پہلی ٹیلی کام کمپنی بن گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق موبی لنک کی جانب سے اپنے صارفین کیلئے مفت انٹرنیٹ کی سہولت متعارف کروائی گئی ہے۔ موبی لنک اور مشہور آئی ٹی کمپنی وی ...

مزید پڑھئے

ہر بالغ پاکستانی کے پاس دولت کتنی ہے

پاکستان کی مجموعی دولت کا اندازہ 558 ارب ڈالر ہے جو دنیا کی مجموعی دولت کا 0.2 فیصد ہے۔ کریڈٹ سوئس کی گلوبل ویلتھ رپورٹ 2017ءکے مطابق اس وقت دنیا کی مجموعی دولت 280 کھرب ڈالر ہے۔ رپورٹ کے مطابق سال 2010ءکے بعد عالمی دولت میں سب سے زیادہ اضافہ گزشتہ سال کے دوران ہوا ہے اور 2022ءتک عالمی دولت ...

مزید پڑھئے

اگلے ماہ تاریخی فیفا ورلڈ کپ ٹرافی پاکستان پہنچے گی

لاہور، 11 جنوری، 2018: کوکا۔کولا کی جانب سے فیفا ورلڈ کپ ٹرافی رواں سال اگلے ماہ 3 فروری کو پاکستان کے شہر لاہور پہنچ رہی ہے۔ اس تاریخی موقع پر پاکستانی فٹ بال شائقین کو اسے ملاحظہ کرنے کا نادر موقع ملے گا۔ کوکا۔کولا کی جانب سے فیفا ورلڈ کپ ٹرافی ٹور کی بدولت عالمی سطح پر کروڑوں لوگوں کو ...

مزید پڑھئے