تازہ ترین

لوٹ کوہ میں دُورا پاس کھولنے کے احکامات جاری

چترال(زیل نمائندہ) پاک افغان سرحدی علاقے شاہ سلیم  کے قریب  دُورا پاس کو تجارت کیلئے کھولنے کا باقاعدہ طور پر نوٹیفکیکشن جاری کیا گیا ہے۔ اس سلسلے  میں  شاہ سلیم کے مقام پر ایک سادہ مگر پروقار تقریب بھی منعقد ہوئی جس کی صدارت چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سرتاج احمد خان کررہے تھے جبکہ تقریب کی مہمان ...

مزید پڑھئے

پیپلزپارٹی چترال کامہنگائی اور نجکاری کے خلاف احتجاجی جلسہ

چترال (زیل نمائندہ) پی پی پی چترال کا مہنگائی،بے روزگاری،چترال کے اندر ترقیاتی کاموں کی بندش اور ہسپتالوں کی  نجکاری کے خلاف چترال میں ایک بڑےاحتجاجی  جلسے کا انعقاد کیا۔  گولدور چوک میں منعقدہ اس احتجاجی جلسے  میں بہت بڑی تعدا دمیں پارٹی کے ضلعی قائدین اورکارکنوں سمیت جیالوں  نے شرکت کی۔  اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے مقررین نے ...

مزید پڑھئے

چترال میں  آفات سے آگاہی کا قومی دن  منایا گیا

چترال (زیل نمائندہ) قدرتی آفات سے آگاہی اور عوام میں شعور بیدار کرنے کے لیے آج چترال میں آفات سے آگاہی کا قومی دن منایا گیا۔ اس حوالے سے ریسکیو 1122 چترال کے فائر وہیکلز،ریسکیو وہیکلز اور ایمبو لینسز TMA آفس چترال سے براستہ بائے پاس روڈ چیو پل دنین تک فلیگ مارچ کیں۔ ایمرجنسی آفیسر ہارون رشید کی زیرنگرانی ...

مزید پڑھئے

چترال میں برن سنٹر ہونے کے باؤجود بھی جھلس جانے والوں کو پشاور منتقل کرنا افسوس ناک ہے،عوا می حلقے

چترال(زیل نمائندہ) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال چترال میں تین سال قبل تعمیر ہونے والا  Burn-Trauma & Reconstructive / Plastic Surgery Center جس کا افتتاح کمانڈنٹ چترال سکاؤٹس نے ۲۰۱۶میں  کیا تھا جس پر ایک غیر ملکی ڈونر ادارے نے کروڑوں روپے لگائے تھے مگر بد قسمتی سے ابھی تک اس مرکز میں جلے ہوئے مریضوں، زحمیوں کا علاج نہیں ہوتا ...

مزید پڑھئے

قدرتی آفات سے آگاہی کاقومی دن ۸اکتوبر کو چترال میں منایا جائے گا، ڈی سی لوئرچترال

چترال (زیل نمائندہ) ہرسال ۸ اکتوبر کو ملک میں قدرتی آفات سے آگاہی کا قومی دن منایا جاتاہے ۔ اس دن کو منانے کا مقصد ۸اکتوبر ۲۰۰۵ کو آزادکشمیرسمیت ملک کے بیشرحصوں میں تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں شہیداور زخمی ہونے والوں کی یاد کو تازہ کرنا ہے۔ اس سال صوبائی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کی طرف سے اس دن ...

مزید پڑھئے

گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول موری لشٹ میں یوم یکجہتی کشمیر ریلی

موری لشٹ(زیل نمائندہ) اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور ہندوستان کی طرف سے کشمیریوں پر ڈھائے جانے والے انسان سوز مظالم کے خلاف گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول موری لشٹ میں کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجتہی ریلی کا اہمتام کیا گیا۔ حکومت پاکستان اور محکمہ تعلیم کی ہدایات کی روشنی میں تمام سرکاری اور غیرسرکاری تعلیمی اداروں میں ہر ...

مزید پڑھئے

ضلعی انتظامیہ کا مس کیری کی بھرپور حمایت کا اعلان

پشاور(زیل نمائندہ)لینگ لینڈسکول اینڈ کالج چترال کی گورننگ باڈی نے چیف سکریٹری کے پی،کمشنر ملاکنڈ، ڈپٹی کمشنر لوئرچترال اور دیگر سرکاری عہدیداروں سے سکول کودرپیش مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ اجلاس میں فیصلہ ہوا کہ آئندہ ہفتے میں سکول کے نظم و نسق کے ڈھانچے کے حوالے سے فالو اپ میٹنگ ہوگی۔ صوبائی حکومت نے  یقین دلایا کہ وہ اس ...

مزید پڑھئے

گلگت میں انٹر کے طالب علم نے جہاز بنا ڈالا

گلگت (زیل ان لائن) فرزند گلگت بلتستان اور بارہویں جماعت کے طالب علم اجمل مرزا نے جہاز بنا ڈالی، ایک سال کی محنت رنگ لے آئی اور جہاز کو اڑا کر بھی دیکھایا. اجمل مرزا کا تعلق وادی ہنزہ کے گاؤں شمشال سے ہے  

مزید پڑھئے

مس کیری کے خلا ف طلباء کا احتجاج۔ بدعنوانی کے الزامات اور سکول کی نظام کو تباہ کرنے کا الزامات

چترال(زیل نمائندہ) سایورج پبلک سکول جو بعد میں میجر جی ڈی لینگ لینڈ کے نام سے منسوب ہوا اس سکول کے برطانوی خاتون پرنسپل Miss Carey Schofield  کے خلاف سکول کے طلباء نے  پر زور انداز میں احتجاج کیا۔ اس احتجاج میں بعض اساتذہ  بھی شامل تھے۔ طلباء نے ڈپٹی کمشنر چترال کے دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور ...

مزید پڑھئے

انتقال پر ملال: ڈاکٹر سلطانہ ہم میں نہیں رہے

Zeal Breaking News

چترال (زیل ڈیسک) چترال کی ہونہاربیٹی ڈاکٹرسلطانہ طویل علالت کے بعد آج کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں انتقال کرگئی ہیں‌. وہ گزشتہ کئی مہینوں‌سے زیرعلاج تھیں. انھیں کراچی سے چترال پہنچاکر آبائی قبرستان زرگراندہ چترال میں سپرد خاک کردیا جائیگا. وہ ڈی ایچ کیوہسپتال چترال ( گائنی اینڈ چائلڈ یونٹ جنگ بازار) میں سینئرمیڈیکل آفیسرتعینات تھے. اورگزشتہ دوعشروں سے ...

مزید پڑھئے