تازہ ترین

چترال میں انٹر سکول ٹورنمنٹ ۲۰۱۹ کا آغاز ہوگیا

چترال(زیل نمائندہ ) محکمہ تعلیم چترال کے زیر اہتمام  انٹر سکول ٹورنمنٹ ۲۰۱۹ کی افتتاحی تقریب گورنمنٹ سینٹنل ماڈل ہائی سکول چترال کے گراؤنڈ میں منعقد ہوئی ۔تقریب میں  ایریا  کو آرڈینیٹر  نگاہ حسین مہمان حسین جبکہ پرنسپل جی ڈی لینگ لینڈسکول مس کیری شوفیلڈ صدرمحفل تھی۔ تقریب میں محتلف سرکاری اور نجی سکولوں کے بچے  اپنے اپنے تعلیمی اداروں ...

مزید پڑھئے

تبلیغی اجتماع رائیوینڈ۲۰۱۹ کے شیڈول کا اعلان  

لاہور (زیل آن لائن )تبلیغی جماعت کے سالانہ اجتماع جو ہرسال اکتوبر اور نومبر کے مہینے میں لاہور رائیوینڈ میں منعقد ہوتا ہے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ شیڈول کے مطابق تبلیغی اجتماع  دو مرحولوں پر مشتمل ہوگا۔ پہلا مرحلہ یکم نومبر سے شروع ہوکر ۴نومبر تک جاری رہے گا۔ دوسرا مرحلہ۸ نومبر سے شروع ہو کر ۱۰ ...

مزید پڑھئے

چترال کے بالائی علاقے داڑوم گول (برنس) میں سڑک حادثے میں ایک شخص جان بحق

چترال(زیل نمائندہ)چترال کے بالائی علاقے بونی روڈ پر بَرنس گاؤں میں داڑوم گول کے مقام پر سڑک حادثے میں ایک شحص جان بحق ہوا ہے۔ کوغذی پولیس کے مطابق بونی سڑک پر ایک XLI No 6067 کافی گہرے کھائی میں گرگیا ہے جس کے نتیجے میں ایک شحص جو گاڑی کا ڈرائیور تھا موقع ہی پر جان بحق ہوا ہے۔ ...

مزید پڑھئے

کھوار اہل قلم کا یوم تاسیس، تقسیم ایوارڈ اور کھوار ادبی اور ثقافتی محفل مشاعرے کا انعقاد

چترال(زیل نمائندہ) کھوار یعنی چترالی زبان  کا ادبی تنظیم کھوار  اہل قلم کا یوم تاسیس  ضلع کونسل ہال میں منایا گیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر  محمد شہزاد خان مہمان خصوصی تھے جبکہ تقریب کی صدارت بزرگ شاعر، ادیب اور سماجی کارکن عنایت اللہ اسیر کررہے تھے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے  کھوار اہل  قلم تنظیم کے صدر اقرار ...

مزید پڑھئے

برطانوی شاہی جوڑے کا دورہ چترال

چترال (زیل نمائندہ) برطانوی شاہی جوڑا شہزادہ ویلئم اور شہزادی کیٹ میڈیلٹین نے گزشتہ دنوں چترال کا دورہ کیا۔ شاہی جوڑا بذریعہ ہیلی چترال  پہنچے تو ہوائی اڈے پر کمشنر ملاکنڈ ڈویژن اور ڈپٹی کمشنر (لوئر) چترال نے ان کا استقبال کیا۔ ہوائی اڈے پر شاہی مہمانوں نے روایتی ٹوپی اور چغہ پہن لیا۔ اس موقع پر شاہی جوڑے کو ...

مزید پڑھئے

گرم چشمہ روڈ کو کسی بڑے حادثے کے پیش آنے سے پہلے مرمت کی جائے

GC Road Break Report

چترال(زیل نمائندہ) گرم چشمہ، چترال ائیر پورٹ روڈ پر چیو پل کے قریب سڑک کا کنارہ دریا کی جانب گر چکا ہے  جو کہ نہایت حطرناک ہے۔ اسی جگہہ دو سال قبل بھی سڑک گر چکا تھا اور ایک مسافر ڈاٹسن دریا برد ہوچکا تھا جس میں نو افراد جاں بحق ہوچکے تھے ایک خاتون معجزاتی طور پر بچ چکی ...

مزید پڑھئے

ضلعی انتظامیہ  کی طرف سے ایون سانحے میں جان بحق افراد کے ورثاء میں چیک تقسیم

ایون (زیل نمائندہ ) گزشتہ دنوں ایون موڑدہ میں  گیس سلینڈر پٹھنے کی وجہ سے ایک ہی گھر کے ۸ افراد بری طرح جھلس گئے تھے جنہیں فوری طور پر پشاور منتقل کیا گیا تھا۔اطلاعات کے مطابق اس واقعے کے ایک ہفتے بعد  جھلس جانے والے ۸ افراد میں سے ۷ افراد جان بحق ہوچکے ہیں ۔ اس دل خراش ...

مزید پڑھئے

پشاور میں کھیلاگیا پولو میچ چترال ٹیم کے نام

پشاور(زیل نمائندہ) گلگت بلتستان اور چترال  A پولوٹیموں کے درمیان ایک آزمائشی میچ گزشتہ دنوں پشاور ریس کور گراؤنڈ میں کھیلا گیا جس میں چترال کی پولو ٹیم نے گلگت بلتستان کی پولو ٹیم کو سخت اور کانٹے دار مقابلے کے بعد شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کر لی ۔ مقررہ وقت میں مقابلہ پانچ پانچ گولوں سے برابر ...

مزید پڑھئے

عوام کی سہولت کے لیے چترال میں جمعہ بازار کا افتتاح

چترال(زیل نمائندہ)  موجودہ وقت میں اشیاء خوردنوش  کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ اور شدید مہنگائی کے وجہ سے عوام پریشان حال ہیں ۔ چترال میں عوام کو سستے داموں اشیاء خوردنوش  کی فراہمی کے لیے اتالیق پل کے احاطے میں جمعہ بازار کا افتتاح کیا گیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر چترال عبدالولی خان ، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ،صدر تجاریونین  ...

مزید پڑھئے

آغا خان ہائیر سیکنڈری اسکول سین لشٹ میں سالانہ اسپورٹس گالہ شروع

چترال (زیل نما ئندہ ) طلباء میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ   اور خود اعتمادی کے ساتھ آگے بڑھنے کا جذبہ پیدا کرنے کے لیے آغا خان ہائیر سیکنڈری اسکول سین لشٹ میں اسپورٹس گالہ کا افتتاح ہوچکا ہے۔ افتتا حی تقریب میں اے ڈی ای او اسپورٹس فاروق اعظم ، سنٹنئل م ماڈل ہائی سکول چترال کے فیکلٹی ممبر ...

مزید پڑھئے