تازہ ترین

شہید یاسر اللہ کی چوتھی برسی منائی گئی

برنس (ایم فاروق) ملک بھر کی طرح چترال میں بھی سانحہ آرمی پبلک اسکول کے شہدا کی چوتھی برسی منائی جارہی ہے۔ 4 سال قبل 16 دسمبر ہی کے روز سفاک دہشت گردوں نے پشاور کے آرمی پبلک اسکول پر بزدلانہ حملہ کیا اور 147 طلبا و اساتذہ کو شہید کردیا تھا جن میں برنس چترال سے سے تعلق رکھنے ...

مزید پڑھئے

وزیر اعلی خیبر پختونخواہ کی براہ راست فیس بک ٹاک

CM KP Mahmood Khan

پشاور(زیل ڈیسک) گذشتہ دنوں پہلی دفعہ سی اپم کے پی محمودخان نے فیس بک پر سوالوں کےجوابات دئیے۔ ساتھ اپنے سیاسی کرئیر سے متعلق بھی باتیں بتائیں۔ اس کے انٹرویو اور سوالات کی تفصیل اس ریکارڈڈ ویڈیو میں قارئین کے لیے پیش خدمت ہے۔

مزید پڑھئے

وزیر اعلی سے آپ کیا پوچھنا چاہتے ہیں؟

CMKPLive

پشاور (زیل ڈیسک) موجودہ صوبائی حکومت جدید ٹیکنالوجی کو استعمال کرتے ہوئے پہلی مرتبہ سوشل میڈیا (فیس بک ) کے ذریعے عوام تک رسائی چاہتی ہے اور اس سلسلے میں پہلی کوشش خیبر پختونخواہ کے وزیر اعلی کل فیس بک لائیو پر عوامی سوالات کا جواب دے کر کریں گے۔ ان کے دفتر سے جاری اعلامیے کے مطابق وہ آج ...

مزید پڑھئے

خالد بن ولی کا فیس بک اکاؤنٹ یادگاربنادی گئی

چترال کے ہر دلعزیز شخصیت، سابق انسپکٹر ایکسائیز اینڈ ٹیکسیشن اور سابق سول جج خالد بن ولی کو فیس بک کی جانب سے خراج تحسین عقیدت کیا گیا۔ خالد بن ولی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے فیس بک نے ان کے اکاؤنٹ کو ’’یادگاری اکاؤنٹ‘کا درجہ دیدیا۔

مزید پڑھئے

کالاش کے تینوں وادیوں میں چومس (چٹرمس ) تہوار کا آغاز

اس تہوار کو دیکھنے کے لیے کثیر تعدادمیں غیر ملکی سیاح بھی وادی کالاش آئے ہوئے ہیں۔فرانس سے آئے ہوئے سیاحوں کا ایک گروپ جس کی قیادت باربرہ کرتی ہے وہ کہتی ہے کہ وہ پچھلے پانچ سالوں سے اس جشن کودیکھنے کالاش آتی ہے۔بیلجیم سے آئی ہوئی ایک سیاح خاتون جو پیشے کے لحاظ سے ڈاکٹرہے ان کاکہنا ہے کہ کالاش کی مخصوص ثقافت اور رسم و رواج دنیا بھر میں مشہور ہےاورپاکستان بہت خوبصورت ملک ہے۔

مزید پڑھئے

انٹر ہاسٹلز فٹ بال ٹورنامنٹ کی ٹرافی ایف سی پی ایس ہاسٹل چترال کے نام

چترال (نمائندہ زیل) انٹرہاسٹل فٹ بال ٹورنامنٹ کا فائنل میچ برائیٹ فیوچر ہاسٹل اور ایف سی پی ایس ہاسٹل چترال کے درمیان ڈگری کالج گراونڈ میں کھیلا گیا جس میں  ایف سی پی ایس ہاسٹل چترال کی فٹ بال ٹیم نے بی ایف ایچ کی ٹیم کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام ...

مزید پڑھئے

پرواک کمیونٹی ڈویلپمنٹ ارگنائزیشن کے زیر انتظام قدیم فنکاروں کے اعزاز میں محفل موسیقی کا انعقاد

پرواک(نمائندہ زیل) ہر سال کی طرح اس سال بھی پرواک کمیونٹی ڈیولپمنت ارگنائزیشن PCDO کےزیر اہتمام گزشتہ شب اپر چترال کے مختلف علاقوں میں موجود قدیم فنکاروں اور موسیقی کے شوقین افراد کیلیے ایک محفل موسیقی کا انعقادPCDO آفس پرواک میں کیا گیا۔اس خوبصورت محفل کے  مہمان خصوصی  پرواک کے نوجوان شخصیت جناب برات جان اور صدرمحفل جناب نادر علی ...

مزید پڑھئے

تحقیق کے میدان میں یونیورسٹی آف چترال کا اعزاز

چترال (پریس ریلیز) یونیورسٹی  آف چترال  نے   ریسرچ  کے شعبے   میں   اہم سنگِ میل عبور  کر لیا  ہے  اور    یونیورسٹی کے  زیر   اہتما م جرنل  آف  ریلیجیس سٹڈیز  کے  نام  سے  پہلا  ریسرچ  جرنل منظر  عام   پر آگیا  ہے  ۔  جس  میں  پاکستان سمیت   ہالینڈ ، برطانیہ،  ملائشیا    اور اردن   کے جامعات  سے    تعلق رکھنے  والے  تقریبا پچپن   ممتاز پروفیسرز،  محققین  اور ریسرچ  سکالر ز  نے اپنی  تحقیقات  شا ئع  کی  ہیں۔   اس  سلسلے  میں  یونیورسٹی  آف  ...

مزید پڑھئے

کانگو وائرس پازیٹیو کیس،بونی میں دو قصب خانوں کو سیل کردیا گیا

بونی (زیل نمائندہ)ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر چترال کی رپورٹ پر اے سی مستوج عنایت اللہ نے ایس ایچ او بونی، ایم یسٹی ایچ کیو ہسپتال بونی اور لایو اسٹاک کے اہلکاروں کی موجودگی میں کانگو وائرس (Congo Virus)پازیٹیوآنے پر بونی میں دوقصب خانوں کو سیل کیا۔ اطلاعات ہیں کہ دو قصب خانوں سے گوشت خرید کر کھانے سےکانگو وائرس پازیٹیو آیا ...

مزید پڑھئے

عشریت گاؤں کے ایک گھر میں سلینڈر دھماکہ 10 افرادزخمی

عشریت(زیل نمائندہ) آج عشریت کے رہائشی مولانا منظور احمد  کے گھرمیں سیلنڈر پھٹنے سے 10 افراد زخمی ہوئے جن میں تین خواتین، تین بچے، اور چار مردشامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق زخمیوں میں تین کی حالت انتہائی نازک بتائی جا رہی ہے ۔معمولی زخمیوں کو دورش ہسپتال پہنچا دیا  گیا ہےجبکہ شدیدزخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہسپتال چترال منتقل کیا گیا۔ڈاکٹروں کے ...

مزید پڑھئے