تازہ ترین

جمعیت طلباء اسلام لاہور یونٹ کے زیر اہتمام تقریری مقابلہ ،کثیر تعداد میں علماء اور طلباء کی شرکت

لاہور (نمائندہ زیل )جمعیت طلباء اسلام لاہور یونٹ کے زیر اہتمام ہمدرد سینٹر لاہور میں تقریری مقابلہ کا انعقاد کیا گیا جس میں چترال سے تعلق رکھنے والے کثیر تعداد میں علماء اور طلباء کی شرکت کی ۔پروگرام کی صدارت جامعہ اشرفیہ کے استاد الحدیث مولانا عبد الرحیم نے کی جبکہ مہمان خصوصی تحصیل ناظم چترال 2 مولانا محمد یوسف ...

مزید پڑھئے

ہائی لینڈ میں چترالی مرغابیوں کا شکار

جب چترال کی  ہوا میں خنکی پیدا ہو جاتی ہے تو چترالیوں کی  کثیر تعداد دریا کنارے تالاب بنا کر مرغابیوں کے شکارکے لیے نکل جاتے ہیں اور شمالی علاقہ جات میں گلگت بلتستان  کا حال بھی کچھ ایسا ہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ چترال اور گلگت سے تعلق رکھنے والے پہلی کامیاب گیم ڈیویلپمنٹ ٹیم نے کئی گیم پلے ...

مزید پڑھئے

چترال یونیورسٹی. پی سی ون کے حوالے سے اسلام آباد میں میٹنگ

اسلام آباد(فیس بک اپ ڈیٹ) چترال سے رکن قومی اسمبلی جناب افتخار الدین کے ایک فیس بک آپ ڈیٹ کے مطابق ہائیر ایجوکیشن کمیشن آسلام آباد میں شہید بے نظیر بھٹو یونیورسٹی اور ہائیر ایجوکیشن کے اعلےٰ عہدیداران سے ایک تفصیلی میٹنگ ہوئی جس میں مجوزہ چترال یونیورسٹی کے پی سی ون پر بات کی گئی۔ خبر کی تفصیل کے ...

مزید پڑھئے

صوبائی قیادت کی یقین دہانی کے. تاحکم ثانی احتجاج اور ہڑتال موخر!

چترال (نیٹ نیوز) آل ایمپلائز کوآردنیشن کو نسل چترال نے صوبائی وزیر خزانہ مظفر سید اور امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی یقین دہانی کے بعد ملازمین کی صوبائی قیادت کے حکم پر تا حکم ثانی اپنا احتجاج اور ہڑتال موخر کر دی ہے ۔ چترال پریس کلب میں جمعرات کے روز ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ...

مزید پڑھئے

گلگت سے شندور، چترال تا چکدرہ سی پیک کا متبادل روٹ ہے. پرویز خٹک

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ مغربی روٹ سی پیک کا حصہ بن چکا ہے جسے باقاعدہ تحریری شکل بھی دی جا چکی ہے اور منٹس میں آچکے ہیں۔ ۔ اس روٹ کی توسیع پر چینی کمپنیوں کے ساتھ ایم او یو پر جلد دستخط ہو گا۔ وہ وزیراعلیٰ ہاؤس میں سی پیک کے تناظر میں مختلف محکموں ...

مزید پڑھئے

ڈی ایچ اوچترال کلینکل ٹیکنیشن فارمیسی ایک سالہ کورس کی بنیاد پر تقرری کرے

پشاور ہائی کورٹ نے چترال سے تعلق رکھنے والے 25کلینکل ٹیکنیشن فارمیسی (ڈسپنسروں )کو ایک سالہ ڈپلومہ کی بنیاد پر تقرری کا حکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس وقار احمد اور جسٹس روح الامین پر مشتمل ڈویژن بنچ نے محب اللہ تریچوی ایڈوکیٹ کی جانب سے سید علی خان وغیرہ بنام گورنمنٹ آف  کے مقدمہ کی ...

مزید پڑھئے

کراچی میں مقیم مولانا تاج محمد حنفی کا چترال سے الیکشن لڑنے کا عندیہ

کراچی(نمائندہ زیل) کراچی میں مقیم وادی چترال سے تعلق رکھنے والے مولانا تاج محمد حنفی نے عندیہ دیا ہے کہ وہ 2018 کے عام انتخابات میں چترال سے قومی اسمبلی کی نشست پر الیکشن میں حصہ لیں گے۔ہمارے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا تاج محمد حنفی کا کہنا تھا کہ وہ چترال سے الیکشن میں حصہ لینے کے لیے ...

مزید پڑھئے

چترال سے پشاور جانے والے مسافرگاڑیوں کے کم یابی کے وجہ سے مشکلات کا شکار. عوامی نمائندوں پر شدید تنقید

چترال(نیٹ نیوز) جمعہ کے روز چترال سے پشاور جانے والے سینکڑوں مسافروں نے گاڑیوں کی نایابی کے سبب زبردست احتجاج کیا ۔ اور دو گھنٹوں تک روڈ بلاک کئے رکھا ۔ مسافر وں نے اس موقع پر وفاقی ، صوبائی اور ضلعی حکومت اور ممبران اسمبلی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور بُرا بھلا کہتے ہوئے اس ا مر ...

مزید پڑھئے

ایک کروڑ بیالیس لاکھ روپے کی ادویات محکمانہ اختیارات کی رسہ کشی کا شکار

گذشتہ ایک سال سے پی ڈی ایم اے کے فنڈ سے فراہم کئے گئے ایک کروڑ بیالیس لاکھ روپے کی ادویات محکمانہ اختیارات کی کھینچاتانی کے سبب ہیلتھ کے سٹور میں پڑے خراب ہو رہے ہیں ۔ جبکہ دوسری طرف حالت یہ ہے ۔ کہ چترال کے مختلف ہسپتالوں میں بعض ادویات کی شدید قلت ہے ۔ اور عوام کو ...

مزید پڑھئے

حادثہ لاپروہی کا نتیجہ، جہاز کے بلیک بکس کی رپورٹ سینیٹ میں پیش

حویلیاں طیارے حادثے کے بلیک باکس رپورٹ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی میں پیش سول ایوی ایشن کو حویلیاں طیارےحادثے کےبلیک باکس کی رپورٹ مل گئی ہے،چترال سے ٹیک آف کرتے وقت طیارے کے دونوں انجن سو فیصد درست تھے،چاربج کر چودہ منٹ پر مے ڈے کال موصول ہوئی،چار بج کر سترہ منٹ پر طیارے کارابطہ منقطع ہوگیا،جس کے بعد طیارہ ...

مزید پڑھئے