چترال کے خصوصی افراد کے ساتھ کھلی کچہری
چترال (زیل نمائندہ) ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرہسپتال چترال میں سوشل ویلفئیر،اسپیشل ایجوکیشن اور ویمن امپاورمنٹ محکمہ چترال کےتعاون سے چترال کے خصوصی افراد کے ساتھ کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر لوئر چترال نوید احمد اور سرکاری محکموں کے سربراہان،زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کے ساتھ خصوصی افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ خصوصی افراد ...
مزید پڑھئے