دلچسپ وعجیب

ایسا مدرسہ جس میں غیر مسلم طلبہ کی تعداد جان کر آپ دنگ رہ جائینگے

اسلام آباد : اگر کبھی آپ کے سامنے مدرسے کا نام آئے تو یقیناََ آپ کے سامنے ایک طویل ہال نما کمرہ اور اس میں قرآن شریف سامنے رکھے اونچی آواز میں مسلمان بچوں کا تصور دماغ میں ابھرے گا۔ مگر آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ بھارت کے شہر آگرہ میں ایک مدرسہ ایسا بھی ہے ...

مزید پڑھئے

واٹس ایپ کے پرانے پیغامات ڈیلیٹ کرنے کی خفیہ ٹرک

واٹس کی جانب سے چند روز قبل ڈیلیٹ فار ایوری ون کا فیچر متعارف کروایا گیا تھا جسکی مدد سے صارفین بھیجے جانے والے پیغام کو 7 منٹ کے اندر اندر ڈیلیٹ کر سکتے ہیں لیکن ایک ایسی خفیہ ٹرک بھی ہے جس سے آپ ٹیکنالوجی کو بے وقوف بنا کر 7 منٹ بعد بلکہ ہفتہ پرانے پیغام بھی ڈیلیٹ ...

مزید پڑھئے

ٹوئٹر کا ٹوئٹ میں حروف کی تعداد بڑھانے کا اعلان

اگر آپ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر استعمال کرنے کے عادی ہیں لیکن بعض اوقات حروف کی محدود تعداد آپ کو الجھن میں مبتلا کردیتی ہے تو پھر آپ کے لیے خوشخبری ہے کہ ٹوئٹر نے اپنے صارفین کے لیے ایک ٹوئٹ میں حروف کی تعداد 140 سے بڑھا کر 280 کردی ہے۔ ٹوئٹر انتظامیہ کے مطابق یہ فیصلہ ...

مزید پڑھئے

پاکستان میں موٹرولا کے موٹو ای 4 اور موٹو ای 4 پلس اسمارٹ فون متعارف

کراچی، 20 ستمبر، 2017۔ ٹیکنالوجی کمپنی لینوو (Lenovo) نے اپنے ذیلی ادارے موٹرولا موبلٹی کے ذریعے پاکستان میں موٹو ای 4 (Moto E4) اور موٹو ای 4 پلس (Moto E4 Plus)کے نام سے اسمارٹ فون متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ آج مارکیٹ میں مختلف اقسام کے اسمارٹ فونز کی کوئی قلت نہیں ہے۔ ان ڈیوائسز میں بہت سے آپشنز ...

مزید پڑھئے

اب 100 کا لوڈ کرانے پر کتنا بیلنس آئے گا؟ ٹیکس میں کمی کر دی گئی، زبردست اعلان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) موبی لنک جاز نے ٹیکس میں کمی کر دی، اب 100 روپے کا لوڈ کرانے پر انکم ٹیکس کی مد میں 14 روپے کی بجائے 12 روپے کٹیں گے۔ یکم جولائی سے گورنمنٹ نے موبائل کارڈز ایڈوانسانکم ٹیکس میں 100 روپے کے لوڈ پر 14 روپے سے کم کرکے 12 روپے کی کمی کردی ہے، جس ...

مزید پڑھئے

21مارچ کا دن مختلف پس منظروں کے ساتھ

چترال(زیل رپورٹ) سال کے بارہ مہینوں میں 21 تاریخ ہر مہینے کے تیسرے ہفتے کا آخری دن ہوتا ہے۔ لیکن مارچ کا اکیسواں تاریخ تیسرے ہفتے کے آخری دن کے ساتھ ساتھ درج ذیل  حوالوں سے بھی اہمیت کا حامل ہے۔ کھوار بہمنی سال کا پہلا دن۔ چترالی باشندوں اور کھوار کیلنڈرکے مطابق یہ کھوار کے نئے سال کا پہلا دن ...

مزید پڑھئے

شہروں کے نام کیسے پڑے

یہ مضمون انٹرنیٹ سے لی گئی ہے اور زیل نیوز میں ہم چاہ رہے ہیں کہ چترال کے مشہور مقامات اور دیہات کے ناموں کو وجہ تسمیہ کے بارے میں کوئی لکھے۔ اگر کوئی اس بارے میں لکھنا چاہے تو ہم اسے خوش آمدید کہیں گے۔ اپنے وطن سے محبت ہو تو اس کے شہروں سے محبت ہونا فطری بات ...

مزید پڑھئے

ہائی لینڈ میں چترالی مرغابیوں کا شکار

جب چترال کی  ہوا میں خنکی پیدا ہو جاتی ہے تو چترالیوں کی  کثیر تعداد دریا کنارے تالاب بنا کر مرغابیوں کے شکارکے لیے نکل جاتے ہیں اور شمالی علاقہ جات میں گلگت بلتستان  کا حال بھی کچھ ایسا ہی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ چترال اور گلگت سے تعلق رکھنے والے پہلی کامیاب گیم ڈیویلپمنٹ ٹیم نے کئی گیم پلے ...

مزید پڑھئے

کھلونا سانپ پکڑنے کے لیے مدد کریں

برطانیہ میں جانوروں کے حقوق کی تنظیم رائل سوسائٹی فار دی پریوینشن آف کروئیلٹی ٹو اینیمیلز (آر ایس پی سی اے) کے پاس مدد کی ایک درخواست آئی جس میں کہا گیا تھا کہ سرے کے علاقے میں واقع ایک گھر کی چھت سے سانپ کو پکڑا جائے۔ تنظیم کے اہلکار کے مطابق وہاں جانے پر معلوم ہوا کہ وہ ...

مزید پڑھئے

شادی اور موٹاپے میں تعلق ثابت

شادی کا بندھن ایک نئی زندگی کی شروعات ہے جسے ماہرین سائنس صحت مند زندگی کی علامت بھی قرار دیتے ہیں لیکن، اس کے باوجود سائنس دان شادی اور موٹاپے کے تعلق سے بھی انکار نہیں کرتے ہیں اور ایک نئے مطالعے میں ماہرین کو شادی اور موٹاپے کے درمیان تعلق پر ایک وجہ اور مل گئی ہے۔ایک امریکی تحقیق ...

مزید پڑھئے