کراچی کی عیدٹرین،انڈےوالابرگراوراب؟
سوشل میڈیا ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو خبروں، تجزیوں اورتجربوں کے ساتھ ہمہ وقت ہنسی کاسامنا بننے والےمزاح کوفروغ دینےمیں مصروف عمل ہے۔ ایسے میں چاند نواب کی عیدٹرین پررپورٹنگ ہو یا ساحل سمندر کنارے کھڑےرپورٹر کا’انڈے والابرگر‘ والاویڈیوہو، سوشل میڈیا پرآئے اوردنیا بھرسے لوگوں کی توجہ اپنی جانب کھینچ لیں۔ ’کراچی میں اپنوں میں عید منانے‘ والا جملہ ...
مزید پڑھئے