اداریہ

یہ اداریے زیل نیٹ ورک نیوز کے خیالات کی ترجمان کے طور پر زیل نیوز پیپر میں ہفتہ وار شائع ہوئے ہیں۔ اگر آپ اس پر تبصرہ کرنا چاہتے ہیں توہمیں ای میل کرسکتے ہیں۔ آپ اپنی رائے ادارے کے نیچے کمنٹ کے طور پر بھی دے سکتے ہیں

ٹیوشن مافیا

ڈرگ مافیا ،ٹمبر مافیا اور بھتہ مافیا کے بعد ٹیوشن مافیا منظر عام پر آگیا ہے۔ سردی کی چھٹیاں شروع ہوتے ہی چھوٹے بڑے  دیہات،چترال ،دروش ،بونی اور گرم چشمہ کی ہر قابل ذکر دیوار پر کسی نہ کسی ٹیوشن سنٹر کا اشتہار چسپان نظر آتا ہے ۔جن اساتذہ کرام نے دس ماہ سکول یا کالج میں طلباؤ طالبات کو ...

مزید پڑھئے

چترال کی سیاست میں تشدد کا عنصر

حالیہ انتخابی مہم کے دوران چترال میں پہلی دفعہ سیاسی نمائندوں اور  عوام کے رویے  میں تشدد کے عنصر کا پایا جانا چترال جیسے پر امن علاقے کے لیے کسی خطرے کی گھنٹی سے کم نہیں ہے۔ پُر تشدد رویے کے اظہار سے جہاں  سیاسی ناپختگی اور عدم برداشت کی موجودگی کا اظہار ہوتا ہے وہاں عوام کے رویے میں ...

مزید پڑھئے

چترال کے حساس پولنگ اسٹیشن

2018 کے قومی انتخابات کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہورہی ہیں ۔چترال وطن عزیز کا منفرد ضلع ہے ۔جہاں قومی اسمبلی کا بھی ایک حلقہ اور صوبائی اسمبلی کا بھی ایک ہی حلقہ ہے۔14850مربع کلو میٹر رقبے پر پھیلے ہوئے ضلع میں جہاں انتخابی مہم ایک چیلنج ہے وہاں پر امن انتخابات کے انتطامات بھی الیکشن کمیشن کے لیے ...

مزید پڑھئے

قاق لشٹ فیسٹیول ادبی و ثقافتی تنظیمات کا بائیکاٹ

روایتی قاقلشت فیسٹیول روایات کو پامال کرتے ہوئے اپنے اختتا م کو پہنچا ہے ۔ ۱۲ اپریل سے ۱۵ اپریل تک جاری رہنے والے چار روزہ فیسٹیول میں مقامی ثقافت کی جگہ غیر مقامی ثقافت کو فوقیت دی گئی ۔چترال کی چھ ادبی اور ثقافتی تنظیموں نے انتظامیہ کو بروقت آگاہ کیا اور شکایات  کا آزالہ نہ ہونے کی صورت ...

مزید پڑھئے

چترال یونیورسٹی میں عالمی کانفرنس

چترال یونیورسٹی میں منعقدہ ہونے والی انٹر نیشنل بوٹانیکل کانفرنس سال ۲۰۱۸ کی پہلی سہ ماہی میں چترال کو عالمی سیاحت کے نقشے پر نمایاں کرنے والا تحفہ ہے ۔ اس تحفے کے لیے ہم چترال یونیورسٹی کی انتظامیہ ،خصوصاً پراجیکٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر بادشاہ منیر بخاری اور ان کی ٹیم کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں ۔علم نباتات کے حوالے ...

مزید پڑھئے

پشاور میں چترال کے اڈے

پشاور میں چترال کے اڈے کئی سالوں سے عوام کے لیے پریشانی، کوفت اور مصیبت کا سبب ہوئے ہیں۔ یہ اڈے پشاور کے گمنام شہر کی گلیوں میں بنائے گئے ہیں۔کئی جگہوں پر ٹکٹ دیتے ہیں اور شام ۶ بجے سے رات ۸ بجے کے درمیان مسافر گاڑیوں کو پشاور سے نکالتے ہیں۔ یہ گاڑیاں صبح ۱۰ بجے تک دیر ...

مزید پڑھئے

پارٹی میں گروہ بندی

حکمران جماعت میں پاکستان تحریک انصاف ضلع اپر چترال میں گروہ بندی کی خبروں سے جمہوریت پسند حلقوں کو تشویش اور پریشانی ہوتی ہے۔ چیئرمین عمران خان نے اپر چترال کو ہمیشہ اہمیت دی ہے1996ء میں چترال کے دورے پر آئے تو انہوں نے اپر چترال کے ہیڈکوارٹر بونی میں سماجی شخصیات، عمائدین اور سیاسی کارکنوں سے خصوصی ملاقات کی۔2015ء ...

مزید پڑھئے

چھوٹے پن بجلی گھروں کا مستقبل

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے ہاتھوں4فروری 2018ء کو چترال میں گولین گول ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے نام سے 108 میگاواٹ بجلی گھر کے پہلے یونٹ کی 36 میگاواٹ بجلی کا افتتاح ہونے کے بعد چترال کے طول و عرض میں پھیلے ہوئے چھوٹے پن بجلی گھروں کا مستقبل خطرے کی زد میں آگیا ہے۔ وزیر اعظم نے اس موقع ...

مزید پڑھئے

گولین گول کی بجلی اور ہمارامستقبل

یہ خوش آئند بات ہے کہ چترال میں گولین گول کا 108میگاواٹ پن بجلی گھر واپڈا نے 33سال محنت کے بعد تکمیل کے قریب پہنچا دیا ہے اور 36میگاواٹ کا پہلا یونٹ تیار ہو گیا ہے۔ 1985ء میں بجلی گھر کی منصوبہ بندی اور 1987ء میں اکنیک(ECNEC )سے اس کی منظوری کے بعد 2018ء میں پہلا بلب روشن ہونے تک ...

مزید پڑھئے

چترال پولیس کا کریک ڈاؤن

یہ بات بے حد قابل تعریف ہے کہ چترال پولیس نے غیر قانونی گاڑیوں،نابالغ اور بغیر لائسنس گاڑی یا موٹر سائیکل چلانے والے ڈرائیوروں اور منشیات کے اڈے چلانے والے سماج دشمن گروہوں کے خلاف کامیاب کریک ڈاؤن کیا ہے۔ گذشتہ چند ہفتوں سے مسلسل ایسی خبریں آرہی ہیں جوچترال پولیس کی اچھی کارکردگی پر دلالت کرتی ہیں۔اس بات کی ...

مزید پڑھئے