جستجوئے خیال

نوجوان کالم نویس شفیق احمد کا مستقل سلسلہ

ہیروپرستی اور سماج

سماج انسان کے لیے  ہوتا ہے اور انسان سماج کے لیے نہیں ہوتا۔  لیکن ہمارے سیاق میں سماج نے انسان کو ایک ہتھیار کے طور پر استعمال کیا  ہے ۔ انسانی سماج میں گوناگونی ہوتی ہے، سماج ایک تکثیری تصور کا آئینہ دار ہے، لیکن ہیرو کا تصور اس مختلیفیت کو رد کرکے اجتماعی شعور کو ایک زاویئے میں پرونا ...

مزید پڑھئے

ایک صوفیہ کے ہاتھ میں آب و آتش

صوفیا بڑے نازک شعور کے مالک ہوتے ہے اور وہ زندگی کے تصورات اور حالات و اقعات کو باریک بینی سے دیکھتے ہے وہ فطرت کے سارے عمل کو اتنی گہرائی سے دیکھ رہے ہوتے ہے جس طرح ایک سائنسداں  ایٹموں  کی خوردبینی دنیا کا مطالعہ کرتاہے۔ مختصراً یہ کہ حالت شعور میں جیتے ہے، انسانیت کیلئے محبت اور وحدت ...

مزید پڑھئے

ہم لکھتے کیوں ہیں۔ دوسری قسط

لیکن جب تک خدا اور اس بندے کا ضمیر اس کو جھنجوڑ نہ دیں تو ہمارا اور آپ کا کیا بس چلتا ہے۔ اب آتیہیں۔ دوسرے طبقے کی طرف جو کہ اپنی زندگی اور خوشیوں کو انسانیت اور انسان کی شعوری اصلاح کے لیے وقف کرتے ہے۔ اور یہ کہنا بے جا نہ ہو گا کہ اگر سماج میں خیر ...

مزید پڑھئے

ہم لکھتے کیوں ہیں؟(پہلی قسط)

ہم کیوں لکھتے ہے ؟ یہ بڑا مشکل سوال ہے ؟ کیونکہ اس سوال میں ایک لکھاری کیوں لکھتا ہے ؟ اور بحیثیت لکھاری سماج میں اس کا کیا کردار ہے ؟ اور اس عمل و کردار کے کیا نتائج ہے؟ کیا اس کے نتائج سود مند ہے یا محض کاغذ و قلم کا بے جا استعمال اور وقت کی ...

مزید پڑھئے

لفظ اور قلم

علم انسان اور اس کے اردگرد فطری و معاشرتی حالات کے درمیان ادراکی تعلق کا نام ہے۔لفظ انسانی ذات میں شعور ، اور احساس کی آواز ہے، اور قلم اس صداقت کی تخلیق کا موجب۔زبان حرکت کرے یا قلم ،الفاظ تو جنم لیتے ہیں۔ بے معنی الفاظ بامعنی جملوں میں بدلتے جاتے ہیں۔ ان میں جان پڑتی جاتی ہے اور ...

مزید پڑھئے

جون ایلیا نیا سال کیسے مناتے تھے

نئے  سال اور پرانے سال کے کوئی معنی نہیں ہے۔زمانے میں نہ لمحے ہیں نہ ساعتیں ‘ نہ دن ہے ‘ نہ ہفتے‘ نہ مہینے ہے اور نہ سال ۔ زمانہ ایک لمحہ بھی ہے اور لمحے کا ہزار واں حصہ بھی ۔ زمانہ ازل بھی ہے اور ابد بھی ۔ زمانہ ہی وہ سب کچھ ہے جو ہے۔ زمان ...

مزید پڑھئے

منصوبہ بندی کامیابی کازینہ

کامیاب لوگوں کی زندگی کا مطالعہ ہمیں با عزت زندگی گزارنے کے اصول فراہم کرتا ہے۔ اگر قدرت نے آپ کو صلاحیت اور دانشمندی  عطا کیا  ہے  تو لوگوں کی آپ سے توقعات بھی بڑھ جاتی ہے۔ الہامی نقطہ نظر سے کامیابی کو خیر سے تشبیہ دی گئی ہے۔ اس خیر کے حصول کے بعد آپ  اس کو عام لوگوں ...

مزید پڑھئے

حقوق نسواں

حق ‘ عربی زبان کا لفظ ہے اور اس کےلغوی معنی درست اور صحیح کے ہے۔  جبکہ لفظ انسان “انس“ سے نکلا ہے جس کا مطلب ہے “ محبت“ اس سے واضح ہوتا ہے کہ حق اور محبت ایک ساتھ ہو تو انسان خوشحال رہ سکتا ہے۔حق کی جمع حقوق ہے  گویا انسانی حقوق کا مسئلہ دراصل اخلاقیات سے تعلق رکھتا ...

مزید پڑھئے

کائنات کا آخری اداس گیت

کارخا نہ قدرت میں ہر وجود قدرت کی مدح میں گیت گاتا نظر آتا ہے۔ یہ گیت خوشی کا بھی ہوتا ہے اور اداسی کا بھی۔بے بسی کا بھی ہوتا ہے اور امید کا بھی  ۔ انسانی نالوں کی آہ بھی موسیقی کی روح چھونے والی سروں کے احساس سے کم نہیں۔  اب کون نجات کو پہنچے اور کون داد ...

مزید پڑھئے

سیکولر زم کیا ہے؟

وہ اصول جو ریاست کو مذہب سے جدا کرتے ہیں، سیکولر زم کہلاتا ہے، سیکولر لاطینی زبا ن کے لفظ سیکولم (سیکولم) سے ماخوذ ہے جس کے معنی دنیا کے ہیں ۔سیکولرازم جدید مغربی اصطلا ح ہے جس کا مطلب ’’ایسا سیاسی اور سماجی نظام ہے جس کی بنیادیں مذہب اور مابعد الطبیعیاتی نظریات کی بجائے عقل اور سائنسی اصولوں ...

مزید پڑھئے