سر نہاں

رابطہ کمیٹیوں کی تحلیل

 جمعیت علماء اسلام چترال کے مجلس عاملہ کا اجلاس 16 ستمبر 2018 کو امیر جمعیت علماء اسلام چترال مولانا عبدالرحمن قریشی کی صدارت میں جامعہ اسلامیہ ریحانکوٹ چترال میں منعقد ہوا ۔اجلاس میں دیگر امور کے ساتھ ساتھ چترال سے باہر مختلف شہروں میں رابطہ کمیٹی جے یو آئی چترال کے نام سے بنائی گئی کمیٹیوں کے مثبت اور منفی ...

مزید پڑھئے

زیب النساء اور دیوان مخفی!

زیب النساء اورنگزیب عالمگیر کی بیٹی ۱۵ فروری ۱۶۳۸ کو دولت آباد میں پیدا ہوئی ۔ انتہائی ذہین و فطین، عالمہ، فاضلہ قرآن مجید کی حافظہ ہونے کے ساتھ ساتھ فلسفہ اور ادبیات سے دلچسپی رکھنے والی ایک صاف گو اور پاکیزہ طبیعت کی مالک دیندار خاتون تھی۔فارسی اور عربی ادب میں مہارت حاصل تھی، فارسی کی بہترین اور عمدہ ...

مزید پڑھئے

وقت کم اور مقابلہ سخت

یہ بات حقیقت ہے کہ وقت کم اور مقابلہ سخت ہے۔ 25 جولائی 2018 کی شام تاجِ اقتدار کس کے سر سجا کر رخصت ہوگی۔اگلے پانچ سالوں تک قوم کی قسمت کا فیصلہ کرنے کا اختیار کسے سونپا جائے گا۔ الیکشن کمپین کے دوران قوم یہ فیصلہ کرنے سے عاجز ہوتی ہے کہ الیکشن کے دن ان کے ووٹ کا ...

مزید پڑھئے

کھوار اہل قلم اور تقریبِ ایوارڈ

کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر، جو اس کے مذہب، نظام، اخلاق،علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہو، یا وہ،ذہنی ترقی جو زندگی کے چلن میں کارفرما ہو، تہذیب و ثقافت کہلاتے ہیں، اور آج کے دور میں تہذیب اور ثقافت کو ملا کر ان دونوں کا نام کلچر رکھ دیا گیا ہے، اس ...

مزید پڑھئے

مبارک ہو تم کو یہ شادی تمہاری

آج کی شام بہت مانوس تھی ، فضا میں ہلکی پھلکی خنکی موجود تھی۔ ماحول میں لطافت تھی۔ بنی گالہ کی خوشگوار ہوا نے لوگوں کو سہلانا شروع کر دیا تھا۔ آسمان صاف تھا، فضا پاکیزہ نور میں نہائی ہوئی تھی، بنی گالہ پر عجیب رنگ چڑھا ہوا تھا ، درخت ، فصلیں،گھاس ، پتھر ،انسان، پرندے سبھی زندہ تھے، ...

مزید پڑھئے

برسوں مجھے گلشن کی فضا یاد رکھے گی

حضرت قاری عتیق اللہ صاحب کی جدائی مدرسہ رحمانیہ، جامعۃ العلوم الاسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن کی شاخوں میں تیسری بڑی شاخ ہے، جو کورنگی کراچی کے علاقے بلال کالونی میں واقع ہے۔ کسی بھی تعلیمی ادارے کو اپنا نظامِ تعلیم، اپنی سوچ اور فکر، اپنا پیغام اور اپنی بات دوسروں تک پہنچانے کے لیے سب سے پہلے مخلص ...

مزید پڑھئے

عوامی سوچ بدل چکی ہے !

پارٹیوں کو ان کی سابقہ کارکردگیوں کی بنیاد پر پرکھا جا رہا ہے، آمدہ 2018 ء کے عام انتخابات میں کسی بھی پارٹی کی سابقہ کارکردگی الیکشن میں ان کی کامیابی کے لیے اہم سنگ میل ثابت ہو سکتی ہے، عوام کی مجموعی سوچ کا اگر اندازہ لگایا جائے، تو یہ بات بعید از قیاس بالکل بھی نہیں، کہ عوام ...

مزید پڑھئے

پیغام پاکستان کا استفتاء

گزشتہ دنوں ایوان صدر میں ” پیغام پاکستان ” کے اجرا کی ایک تقریب منعقد ہوئی، تقریب میں ملک کے مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے جید علماء کرام، مذہبی اسکالرز، اور دانشوروں نے شرکت کی، تقریب سے صدر مملکت جناب صدر ممنون حسین نے تفصیلی خطاب کرتے ہوئے” پیغام پاکستان ” کا پیغام واشگاف الفاظ میں بیان کرتے ...

مزید پڑھئے

تمہاری فائلوں میں گاؤں کا موسم گلابی ہے

فارسی کا ایک مقولہ ہے ، مشک آنست کہ خود ببوید، نہ کہ عطار بگوید، مشک وہ ہے کہ جس کی خوشبو خود ہی چار سو بکھر کر مشک ہونے کی خبر دیتا ہے، عطار کو بتانے کی ضرورت نہیں۔ کارنامہ، صاحبِ کارنامہ کو لوگوں کی نگاہوں میں خود ہی ممتاز کر کے دکھاتا ہے، خود صاحبِ کارنامہ کو زبان ...

مزید پڑھئے

شیخ چلی کی عمارت اور ہمارا ضلع

شیخ چلی خیالی پلاؤ پکانے والا باورچی تھا، کسی شخص کو ایک گھڑا تیل کا گھر لے جانا تھا، شیخ چلی پر ان کی نظر پڑی، کہا، چل ہمارا تیل کا گھڑا تو ذرا گھر تک پہنچا دو، دو پیسے بھی ملیں گے۔ شیخ جی نے منظور کر لیا اور گھڑا سر پر اٹھا کر چل پڑے، اب آپ نے ...

مزید پڑھئے